\v 42 ۔ اَور تُو اُن کے لئے کتَان کے پاجامے بنا۔ تاکہ اُن کے بدنوں کی برہنگی کو چھُپائیں وہ کمر سے رانوں تک ہوں۔ \v 43 ۔اَور ہارون اوراُس کے بیٹے جب حُضوری کے خَیمہ کےاند ر مذبح کے نزدیک خدمت کرنے کے لئے جائیں۔ تو اُنہیں پہنے ہُوئے ہوں۔ تانہ ہو۔ کہ وہ گنہگار ٹھہریں اور ہلاک ہو جائیں۔ ہارون کے لئے اَور اُس کے بعد اُس کی نسل کے لئے یہی اَبدی فرض ہو۔