\v 40 ۔اور صحن کے پردے اور اُس کے ستُون اور اُس کے پائے اور اُس کے دروازہ کا پردہ اور اُس کی رَسیاں اور سیخیں اور حضُوری کے خیمہ کے لئے مَسکن بنانے کا کل سامان ۔ \v 41 ۔اور خدمت کا لبا س ، مقَدس کی خدمت کرنے کے لئے اور ہارون کاہِن کا پاک لباس اور کہانت کے لئے اُس کے بیٹوں کا لباس۔