\v 19 ۔اور دو حلقے سونے کے بنائے ۔ اُور اُنہیں سیِنہ پوش کے نیچے کی دونوں طرف اس حاشیہ میں جو اندر سے اِفود کی جانِب تھا لگایا۔ \v 20 ۔پھر دو اور حلقے سونے کے بنائے ۔ اور اُنہیں اِفود کے کندھوں پر نیچے سے آگے اُن کے جوڑ کے مقُابل اِفود کے پٹکے کے اُوپر لگایا۔