\v 4 ۔ اور کیکر کی لکڑی کی دو چوبیں بنائیں۔اور اُنہیں سونے سے مڑھا۔ \v 5 ۔ اَور چوبوں کو صندُوق کے دونوں طرف کے حلقوں میں ڈالا۔ تاکہ اُن سے اُٹھایا جائے۔ \v 6 ۔اور سرپوش خالِص سونے کی بنائی اُس کا طُول اَڑھائی ہاتھ اور عرض ڈیڑھ ہاتھ۔