\v 13 ۔ اَور مشرق کی جانِب پچاس ہاتھ۔ \v 14 ۔اُس کی ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ کے۔ اُس کے تین ستُون اور اُ س کے تین پائے۔ \v 15 ۔اَور دُوسری طرف صحن کے دروازہ کے اِدھر اُدھر پندرہ ہاتھ کے پردے تھے۔اُس کے تین ستُون اور تین پائے۔ \v 16 ۔اور صحن کے گرِدا گرِد کے سب پردے باریک کتَی ہُوئی کتَان کے تھے۔