\v 10 ۔ اور خدمت کے ملبوسات ہارون کے لئے اور اُس کے بیٹوں کے لئے کہانت کا مقُدس لباس۔ \v 11 ۔اور مسح کا تیل اور مقَدس کے لئے خُوشبُودار بخوُر جیسا کہ میَں نے تجھے حکم دِیا ہے ویسا ہی وہ بنائیں گے۔