\v 3 ۔اور رُوح ِخُداسے یعنی حکمت اور فہم۔ہنُر اور مہارت سے اُسے بھر دِیاہے۔ \v 4 ۔تاکہ سونے اور چاندی اور پیِتل کا جو کام ہو گا۔ ایجاد کرے۔ \v 5 ۔اور جواہرات کو جڑنے کے لئے رگڑے۔ اور لکڑی تراشے ۔ پس ہر طرح کی کاریگری کا کام کرے ۔