\v 24 ۔ اور سب کچھ ہارون کے ہاتھ اور اُس کے بیٹوں کے ہاتھوں پر رکھ۔ اَور وہ اُسے خُداوند کے سامنے ہلائیں۔ \v 25 ۔تب تُو اُنہیں اُن کے ہاتھوں سے لے۔ اَور اُنہیں مَذبح پر سوختنی قُربانی کے اُوپر جَلا۔ کہ پسندیدہ خُوشبُو خُداوند کے سامنے ہو۔ یہ خُداوند کے لئے آتشین قُربانی ہے۔