\v 22 ۔ تب موُسیٰ نے اسرائیل کے ساتھ بحِر قُلزم سے کوُچ کیِا۔ اَور وہ شور کے بیِابان کی طرف چلے۔اور وہ تین دِن تک بیِابان میں چلتے رہےاور پانی نہ پایا۔ \v 23 ۔اور وہ مارہ میں پہنچے مگر اُس کا پانی نہ پی سکے۔ کیونکہ کڑوا تھا۔ اِس واسطے اُس کا نام مارہ رکھا۔