\c 13 \v 1 شرع فطِیر اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایا کہ ۔ \v 2 ۔ سب پہلوٹھے میرے لئے مخصُوص کر ۔بنی اِسرائیل میں سے ہر ایک جو رِحم کوکھولے ۔ خواہ اِنسان خواہ حیوان وہ میرا ہے۔