diff --git a/32/33.txt b/32/33.txt new file mode 100644 index 0000000..b5ad839 --- /dev/null +++ b/32/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ جس نے میرا گنُاہ کیِا ہے ۔اُسی کو اپنی کتِاب سے مٹا دُوں گا۔ \v 34 ۔اور اب تُو جا۔ اور لوگوں کو جہاں میَں نے تجھے کہا ہے۔ لے چل ۔ دیکھ میرا فرشتہ تیرے آگے آگے چلے گا اور انتقا م کے دِن میں اُن سے اُن کے گنُاہ کا مطالبہ کرُوں گا۔ \v 35 ۔اور خُداوند نے لوگوں کو اُس بچھڑے کے قصُور کے سبب سے مارا جو اُنہوں نے ہارون سے بنوایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6c1a09b..dcd694f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -434,6 +434,7 @@ "32-25", "32-28", "32-30", + "32-33", "33-title", "34-title", "35-title",