Tue Jun 16 2020 13:56:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 13:56:06 -05:00
parent 8a81bcc54c
commit ec2c90e3a1
6 changed files with 10 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۔ اور جب وہ زیادہ چُھپا نہ سکی ۔ تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اور اُس پر چکنی مٹی اور رال لگائی اور لڑکے کو اُس میں ڈال کر دریا کے کنِارے پر جھاؤ میں رکھ دِیا۔
4۔ اور اُس کی بہن دُور سے کھڑی ہوئی دیکھتی رہی۔کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے۔
\v 3 ۔ اور جب وہ زیادہ چُھپا نہ سکی ۔ تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اور اُس پر چکنی مٹی اور رال لگائی اور لڑکے کو اُس میں ڈال کر دریا کے کنِارے پر جھاؤ میں رکھ دِیا۔ \v 4 ۔ اور اُس کی بہن دُور سے کھڑی ہوئی دیکھتی رہی۔کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے۔

1
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ تب فرعون کی بیٹی غُسل کرنے دریا پر اُتری اُور اُس کی سہیلیاں دریا کے کنارے پھرنے لگیں۔ اور اُس نے جھاؤ میں ٹوکرا دیکھ کر اپنی لونڈی کو بھیجا کہ اُسے اُٹھا لائے۔ \v 6 ۔ جب اُس نے اُسے کھولا ۔ تو دیکھا کہ ایک لڑکا ہے۔ اُسے اُس پر رحم آیا اور بولی کہ یہ عبِرانیوں کی اولاد سے ہے۔

1
02/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ اُس کی بہن نے فرعون کی بیٹی سے کہا ۔ کیا میں جاؤں اور عبِرانی عورتوں میں سے ایک دائی تیرے پاس لے آؤں تاکہ وہ تیرے لئے اُس لڑکے کو دُودھ پِلائے۔ \v 8 ۔ فرعونؔ کی بیٹی نے اُس سے کہا جا۔ وہ کنُواری گئی اور لڑکے کی ماں کو بُلا لائی۔

1
02/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ فرعونؔ کی بیٹی نے اُسے کہا ، اِس لڑکے کو لے اور میرے لئے اِسے دُودھ پِلا۔ میَں تجھے تنخواہ دُوں گی۔ اِس عورت نے لڑکے کو لیِا اور دُودھ پِلاتی رہی۔ \v 10 ۔ جب لڑکا بڑا ہُؤا وہ اُسے فرعُونؔ کی بیٹی کے پاس لائی اَور اُس نے اُسے اپنا بیٹا بنایا۔ اُس نے اُس کا نام موُسیٰ رکھااور کہا اِس لئے کہ میَں نے اُسے پانی سے نِکالا۔

1
02/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔موُسیٰ مدیان میں اَور اُن دِنوں میں یوں ہوا ۔کہ جب موُسیٰ بڑا ہُؤاتو اپنے بھائیوں کے پاس باہر گیا اور اُن کی مشقتوں کو دیکھا ۔ اور دیکھو۔ ایک مصری ایک عبِرانی کو جو اُس کے بھائیوں میں سے تھا مار رہا تھا۔ \v 12 ۔ تب اُس نے اِدھر اُدھر نظر کی اوردیکھا کہ کوئی دُوسرا نہیں ہے۔ تو اُس نے مصری کو مار ڈالااَور ریت میں چُھپا دِیا۔

View File

@ -48,6 +48,11 @@
"01-20",
"02-title",
"02-01",
"02-03",
"02-05",
"02-07",
"02-09",
"02-11",
"03-title",
"04-title",
"05-title",