diff --git a/18/21.txt b/18/21.txt new file mode 100644 index 0000000..8f7bded --- /dev/null +++ b/18/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔اَور تُو سب لوگوں میں سے ایسے آدمی چُن۔ جو لائق خُدا ترس اور راست دِل ہوں۔ اور لالچ سے نفرت کرتے ہوں۔ اَور اُن میں سے ہزار ہزار اَور سوسو اور پچاس پچاس اَور دس دس پر سردار بنا ۔ \v 22 ۔پس وہ ہر وقت لوگوں کا انتطار کریں ۔ اَور بڑ ے مقُدمے تیرے پاس لائیں۔ اَور چھوٹے مقُدموں کا خُود فیصلہ کریں۔ تو تیرا کام ہلکا ہوگا۔ اَور وہ تیرے ساتھ بوجھ اُٹھائیں گے۔ \v 23 ۔اگر تُو اِس طرح کرے اور خُداوند تجھے یُوں ہی حکم کرے ۔ تو تُو برداشت کر سکے گا۔ اَور یہ لوگ بھی اپنے اپنے مکانوں میں سلامتی سے جائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/24.txt b/18/24.txt new file mode 100644 index 0000000..b54b125 --- /dev/null +++ b/18/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔ تب موُسیٰ نے اپنے سُسر کی بات مانی ۔ اَور سب کچھ جو اُس نے کہا تھا کیِا۔ \v 25 ۔چُنانچہ موُسیٰ نے سب اِسرائیل میں سے لائق آدمی چُنے اَور اُنہیں لوگوں میں سے ہزار ہزار اور سَوسَو اور پچاس پچاس اور دس دس ہزار پر مقُرر کیِا۔ \v 26 ۔پس وہ ہر وقت لوگوں کا اِنصاف کرتے رہے۔ اور سب مشکل مقُدمے موسیٰ کے پاس لایا کرتے ۔ اور آسان مقُدموں میں خُود فیصلہ کرتے۔ \v 27 ۔پھر موُسیٰ نے اپنے سُسر کو رُخصت کیِا۔ اور وہ اپنے ملک کو چلا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/01.txt b/19/01.txt new file mode 100644 index 0000000..e97a270 --- /dev/null +++ b/19/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 19 \v 1 کوہِ سینا پر ظہورِ الہیٰ ملکِ مصر سے باہر نکلنے کے تیسرے مہینہ کے پہلے دِن بنی اِسرائیل سیِنا میں آئے۔ \v 2 ۔ وہ رفیدیم سےروانہ ہو کر بیابان ِ سینا میں آئے۔ اور بیِابان میں اُتر پڑے ۔ وہاں اِسرائیل نے پہاڑ کے سامنے خَیمے لگائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/03.txt b/19/03.txt new file mode 100644 index 0000000..13308e3 --- /dev/null +++ b/19/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ اَور موُسیٰ خُدا کے پاس چڑھا ۔ تو خُداوند نے پہاڑ پر سے اُسے بُلایا اور کہا۔ کہ تُو یعقُوب کے خاندان سے یُوں کہے گا۔ اَور بنی اِسرائیل سے یُوں بیان کرے گا۔ \v 4 ۔کہ تم نے دیکھا ۔ میَں نے مصریوں سے کیا کیِا؟ اَور عقاب کے پروں پر بِٹھا کر کیسا تمہیں اپنے پاس لے آیا۔ \v 5 ۔ اب اگر تم میرے حکموں کی فرمانبرداری کرو گے۔ اَور میرے عہد کو مانو گے ۔ تو سب قوموں میں سے تم خاص کر تم میرے ہوگےحالانکہ سب زمین میری ہے ۔ \v 6 ۔اور تم میرے لئے کاہنوں کی ایک مملکت اور ایک مقُدس قوم ہوگے ۔ یہ وہ باتیں ہیں جو تُوبنی اِسرائیل سے کہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/07.txt b/19/07.txt new file mode 100644 index 0000000..300efda --- /dev/null +++ b/19/07.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 7 ۔ تب موُسیٰ نے آکر لوگوں کے بُزرگوں کو بُلایا ۔ اَور سب باتیں جو خُداوند نے اُسے فرمائی تھیں ۔ اُن سے بیان کیں۔ + \v 8 8۔لوگوں نے مل کر جواب میں کہا ۔ کہ خُداوند نے سب کچھ جو فرمایا ہے ۔ و ہ سب ہم کریں گے۔ پس جب موسیٰ نے اُن کے جواب کی خبر خُداوندکو دِی ۔ + \v 9 9۔ تو خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔دیکھ میَں تیرے پاس بادل کی تاریکی میں آؤں گا ۔ تاکہ لوگ مجھے تیرے ساتھ باتیں کرتے ہُوئے سُنیں اور ہمیشہ کے لئے تیرا اعتبار کریں ۔ اور موسیٰ نے لوگوں کی بات کی خُداوند کو خبر دِی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index bcbf5ca..809f830 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -243,7 +243,11 @@ "18-13", "18-15", "18-17", + "18-21", + "18-24", "19-title", + "19-01", + "19-03", "20-title", "21-title", "22-title",