Tue Jun 23 2020 13:26:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 13:26:09 -05:00
parent 2174b65c77
commit d47d752593
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
36/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔اور چالیس پائے چاندی کے بیِس تختوں کے نیچے رکھنے کے لئے بنائے۔ دو پائے ہر ایک تختہ کے چولوںکے لئے ۔ \v 25 ۔ اور مَسکن کی دُوسری جانِب شمال کی طرف بیِس تختے بنائے۔ \v 26 ۔اور چالیس پائے چاندی کے ۔ ہر ایک تختہ کے لئے دو دو۔

1
36/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔مَسکن کی پچھلی طرف مغرب کی جانِب چھ تختے بنائے۔ \v 28 ۔اور مَسکن کی پچھلی طرف ہر ایک کونے میں دو تختے بنائے۔

1
36/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔اور دونوں نیچے سے برابر اُوپر کو پہلے حلقے تک جُڑے ہُوئے تھے۔ ایسا ہی دونوں کونو ں میں تھا۔ \v 30 ۔پس وہاں آٹھ تختے اَور اُن کے سولہ پائے چاندی کے تھے ۔ ہر ایک تختہ کے نیچے دو دو پائے۔

1
36/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔اور مَسکن کی ایک جانِب کے تختوں کےلئے کیکر کی لکڑی کے پانچ بینڈے بنائے۔ \v 32 ۔اور مَسکن کی دُوسری جانِب کے تختوں کے لئے پانچ بیندے ۔ اور پچھلی طرف مغرب کی جانِب کے مَسکن کےتختوں کے لئے پانچ بینڈے ۔ \v 33 ۔اور تختوں کے بیچ ایک درمیانی بینڈا بنایا۔جو ایک سرِے سے دُوسرے سرِے تک پہنچتا تھا۔ \v 34 ۔اور تختوں کو سونے سے مڑھا۔اوربینڈوں کی جگہ کے لئے اُنہوں نے سونے کے حلقے بنائے۔ اور بینڈوں کو سونے سے مڑھا۔

View File

@ -483,6 +483,10 @@
"36-14",
"36-18",
"36-20",
"36-24",
"36-27",
"36-29",
"36-31",
"37-title",
"38-title",
"39-title",