Fri Jun 19 2020 23:13:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:13:14 -05:00
parent 3bbcc895e2
commit cce4f4d7fb
7 changed files with 12 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 ۔تو موسیٰ اپنے سُسر کے اِستقبال کو نکلا ۔ اور آداب بجا لایا ۔ اور اُسے چُوما۔ اَور دونوں نے ایک دُوسرے کی خیروعافیت پُوچھی اور خَیمہ میں داخِل ہُوئے ۔
\v 8 8۔ اور موسیٰ نے اپنے سُسر سے سب کچھ بیان کیِا۔ جو خُداوند نے اِسرائیل کے باعث فرعُون اور مصریوں سے کیِا۔ اور جو جو مُصیبتں راہ میں اُن پر پڑیں ۔ اور کہ کس طرح خُدا نے اُنہیں چھڑایا ۔
\v 7 ۔تو موسیٰ اپنے سُسر کے اِستقبال کو نکلا ۔ اور آداب بجا لایا ۔ اور اُسے چُوما۔ اَور دونوں نے ایک دُوسرے کی خیروعافیت پُوچھی اور خَیمہ میں داخِل ہُوئے ۔ \v 8 ۔ اور موسیٰ نے اپنے سُسر سے سب کچھ بیان کیِا۔ جو خُداوند نے اِسرائیل کے باعث فرعُون اور مصریوں سے کیِا۔ اور جو جو مُصیبتں راہ میں اُن پر پڑیں ۔ اور کہ کس طرح خُدا نے اُنہیں چھڑایا ۔

1
18/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ اور اُن سب احسانوں کے سبب سے جوخُداوند نے اِسرائیل سے کئے جب اُس نے اُنہیں مصریوں کے ہاتھوں سے چھڑایا تو یِتروخُوش ہُؤا۔ \v 10 ۔اور یِترو نے کہا۔ کہ خُداوند مُبارک ہو۔ جس نے تمہیں مصریوں کے ہاتھوں سے اَور فرعُون کے ہاتھ سے نجات دِی ۔ اَور مصریوں کے ہاتھوں کے نیچے سے لوگوں کو چھڑایا ۔ \v 11 ۔اب میَں نے جانا ۔ کہ خُداوند تمام معبُودوں سے بڑا ہے ۔ ہاں۔ اِس بات میں اُن کا (اِنصاف ہُؤا) جس میں اُنہوں نے مغرُوری کی۔

1
18/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ تب موسیٰ کے سُسر یِترو نے خُدا کے لئے سوختنی قُربانی اور ذَبیحے نَذر گزُرانے ۔ اَور ہارون اور اِسرائیل کے سب بزرگ خُدا کے حُضور موسیٰ کے سُسر کے ساتھ کھانے کو آئے۔

1
18/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اَور دُوسرے دِن موسیٰ لوگوں کی عدالت کرنے بیٹھا اَور لوگ اُس کے سامنے صُبح سے لے کر شام تک کھڑے رہے ۔ \v 14 ۔ جب موسیٰ کے سُسر نے یہ سب کچھ دیکھا جو اُس نے لوگوں کو لئے کیِا۔ تو اُس سے کہا ۔ کہ تُو لوگوں سے یہ کیا کرتا ہے ؟ کہ تُو اکیلا بیٹھتا ہے اَور سب لوگ تیرے سامنے صُبح سے شام تک کھڑے رہتے ہیں ۔

1
18/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔موسیٰ نے اپنے سُسر سے کہا ۔ کہ لوگ میرے پاس خُدا کی بابت دریافت کرنے آتے ہیں ۔ \v 16 ۔جب اُن میں جھگڑا ہوتا ہے تو وہ میر ے پاس آتے ہیں اَور میَں آدمی اور اُس کے ہمسائے کے درمیان اِنصاف کر دیتا ہوں ۔اَور خُدا کے احکام اور شریعتیں اُنہیں بتاتا ہُوں۔

1
18/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ تب موسیٰ کے سُسر نے اُس سے کہا ۔ یہ تُو اچھا نہیں کرتا ۔ \v 18 ۔ کیونکہ تُو تھک جاتا ہے۔اَور یہ لوگ بھی جو تیرے سامنے ہوتے ہیں ۔ کیونکہ یہ کام تیری طاقت سے بڑھ کر ہے ۔ تُو اکیلا اُسے سنبھال نہیں سکتا ۔ \v 19 ۔ اب میری بات پر غور کر ۔ میَں تجھے صلاح دُوں گا ۔ اَور خُدا تیرے ساتھ ہو۔ تُو قوم کے لئے خُدا کا قائم مقام ہو۔ کہ تُو اُن کے معاملات اُس کے حُضور پیش کرے۔ \v 20 ۔اَور احکام اور شریعتوں کے بارے میں اُنہیں خبردار کرے۔ اَور جو راہ اُنہیں چلنی ہے اَور جو کام اُنہیں کرنا ہے۔ اُنہیں بتائے۔

View File

@ -237,6 +237,12 @@
"18-title",
"18-01",
"18-05",
"18-07",
"18-09",
"18-12",
"18-13",
"18-15",
"18-17",
"19-title",
"20-title",
"21-title",