diff --git a/21/28.txt b/21/28.txt index 27d58c6..b393dbf 100644 --- a/21/28.txt +++ b/21/28.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 28 ۔ اگر کو ئی بیل کسی مرد یا عورت کو سینگ مارے ۔ کہ وہ مر جائے ۔تو وہ بیل سنگسار کیا جائے ۔ اُس کا گوشت نہ کھایا جائے ۔مگر بیل کا مالک بے الزام ہے۔ -\v 29۔ اگر وہ بیل ایک دن یا دو دن پہلے سینگ مارا کرتا تھا۔ اور اُس کے مالک کو خبر دی گئی ۔ مگر اُس نے اُس کوباندھ کرنہ رکھا اور اُس نے کسی مرد یا عورت کو ہلاک کیا ۔ تو بیل سنگسار کیا جائے ۔اور اُس کا مالک بھی قتل کیا جائے ۔ -\v 30 30۔ اور اگر اُس پر خون کی قیمت لگائی جائے ۔ تو وہ اپنی جان کے بدلے میں وہ سب کچھ جو اُس پر لگایا جائے ، دے ۔ \ No newline at end of file +\v 28 ۔ اگر کو ئی بیل کسی مرد یا عورت کو سینگ مارے ۔ کہ وہ مر جائے ۔تو وہ بیل سنگسار کیا جائے ۔ اُس کا گوشت نہ کھایا جائے ۔مگر بیل کا مالک بے الزام ہے۔ \v 29 ۔ اگر وہ بیل ایک دن یا دو دن پہلے سینگ مارا کرتا تھا۔ اور اُس کے مالک کو خبر دی گئی ۔ مگر اُس نے اُس کوباندھ کرنہ رکھا اور اُس نے کسی مرد یا عورت کو ہلاک کیا ۔ تو بیل سنگسار کیا جائے ۔اور اُس کا مالک بھی قتل کیا جائے ۔ \v 30 ۔ اور اگر اُس پر خون کی قیمت لگائی جائے ۔ تو وہ اپنی جان کے بدلے میں وہ سب کچھ جو اُس پر لگایا جائے ، دے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/31.txt b/21/31.txt new file mode 100644 index 0000000..5063d74 --- /dev/null +++ b/21/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔ اور اگر اُس نے لڑکے یا لڑکی کو سینگ مارا ۔تو اُسی حکم کے مطابق اُس سے سلوک کیا جائے ۔ \v 32 ۔ اگر بیل نے کسی کے غلام یا لونڈی کو سینگ مارا ۔ تو وہ اُس کے مالک کو تیس مثقال چاندی دے ۔ اور بیل سنگسار کیا جائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/33.txt b/21/33.txt new file mode 100644 index 0000000..4245f9a --- /dev/null +++ b/21/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ۔ اگر کوئی آدمی کنواں کھولے یا کنُواں کھودے اور اُس کو نہ ڈھانپے اور اُس میں بیل یا گدھا گر جائے ۔ \v 34 ۔ تو کنُوئیں کا مالک تاوان میں اُس کے مالک کو قیمت ادا کرے ۔ اور مرا ہُوا اُس کا ہو گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/35.txt b/21/35.txt new file mode 100644 index 0000000..c4da1b0 --- /dev/null +++ b/21/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۔ اگر کسی کا بیل دوسرے کے بیل کو سینگ مارے ۔اور وہ مر جائے تو وہ زندہ بیل بیچا جائے گا۔ اور اُس کی قیمت دونوں بانٹ لیں ۔اور ایسا ہی مرا ہُوا بھی بانٹ لیں ۔ \v 36 ۔ اور اگر معلوم ہو جائے کہ وہ بیل ایک دو دن پہلے سے سینگ مارا کرتا تھا اور اُس کے مالک نے اُسے قابو نہ رکھا تو وہ بیل کے بدلے میں بیل کا عوضانہ دے او ر مرا ہُوا اُس کا ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 99a8e5f..155f1fb 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -277,6 +277,10 @@ "21-20", "21-22", "21-26", + "21-28", + "21-31", + "21-33", + "21-35", "22-title", "23-title", "24-title",