Tue Jun 23 2020 15:06:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 15:06:10 -05:00
parent 6924da82cb
commit ca94ef28d4
4 changed files with 7 additions and 0 deletions

1
39/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور اِفود کا جُبہ بن کر پُورا آسمانی رنگ کا بنایا۔ \v 23 ۔اور سر کا گریبان زرہ کے گریبان کی طرح اُس کے درمیان میں تھا۔ اور گریبان کے گرِد حاشیہ تھا ، تاکہ نہ پھٹے۔ \v 24 ۔اور اُس کے دامنوں کے لئےآسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَی ہُوئی کتَان سے انار بنائے۔

1
39/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔اور خالِص سونے کی گھنٹیاں بنائیں اور جُبہ کے گھیرمیں اُس کے دامنوں میں اناروں کے درمیان گھنٹیاں لگائیں۔ \v 26 ۔جُبہ کہ گھیر کے دامنوں میں جو خدمت کے لئے تھا۔ ایک گھنٹی اور ایک انار اور پھر ایک گھنٹی اور ایک انار لگایا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔

3
39/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 ۔اور مہین کتَان کے بنے ہُوئے کُرتے ہارون اور اُس کے بیٹوں کے لئے بنائے ۔
\v 28 28۔اور عمامہ مہین کتَان سے اور آراستہ دستاریں مہین کتَان سے اور سفید پاجامےباریِک کتَی ہُوئی کتان کے بنائے ۔
\v 29 29۔اور کمر بند مہین کتَی ہُوئی کتَان کااور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کا منُقش بنایا۔ جیسا کہ خُداوندنے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔

View File

@ -524,6 +524,8 @@
"39-17",
"39-19",
"39-21",
"39-22",
"39-25",
"40-title"
]
}