From b7c146970ab869c36d67b3696cc74b66075720c4 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 16:10:07 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 16:10:05 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 06/16.txt | 5 +---- 06/20.txt | 1 + 06/23.txt | 1 + 06/26.txt | 1 + 06/28.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 4 deletions(-) create mode 100644 06/20.txt create mode 100644 06/23.txt create mode 100644 06/26.txt create mode 100644 06/28.txt diff --git a/06/16.txt b/06/16.txt index 7eed7b2..f799ee7 100644 --- a/06/16.txt +++ b/06/16.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 16 \v 18 \v 19 ۔اور لاوی کے نام اُن کی نسلوں کے مطُابق یہ ہیں۔جیرسُون اور قہاتؔ اور مراری ہیں۔اور لاوی کی عُمر ایک سو سینتیس برس کی تھی۔ -\v 17 17۔ بنی جیرسون ۔ لِبنی اور سمعی تھے اُن کے گھرانوں کے مطُابق ۔ -18 ۔بنی قہات عَمرام اور اضہار اور حبرون اور عُزئیل تھے ۔ اور قہات کی زندگی کے برس ایک سو تینتیس تھے۔ - 19 ۔بنی مرَاری ۔ محلی اور موُشی تھے۔ یہ لاوی کے گھرانے اُن کی نسلوں کے مطُابق تھے۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۔اور لاوی کے نام اُن کی نسلوں کے مطُابق یہ ہیں۔جیرسُون اور قہاتؔ اور مراری ہیں۔اور لاوی کی عُمر ایک سو سینتیس برس کی تھی۔ \v 17 ۔ بنی جیرسون ۔ لِبنی اور سمعی تھے اُن کے گھرانوں کے مطُابق ۔ \v 18 ۔بنی قہات عَمرام اور اضہار اور حبرون اور عُزئیل تھے ۔ اور قہات کی زندگی کے برس ایک سو تینتیس تھے۔ \v 19 ۔بنی مرَاری ۔ محلی اور موُشی تھے۔ یہ لاوی کے گھرانے اُن کی نسلوں کے مطُابق تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/20.txt b/06/20.txt new file mode 100644 index 0000000..42d0a8d --- /dev/null +++ b/06/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 اور عمرام نے اپنے باپ کی بہن یُوکبد سے بیاہ کیِا۔ اُس سے اُس کے دو بیٹے پیدا ہُوئے ہارون اور موُسیٰ۔ اور عمرام کی زندگی کے برس ایک سو سینتیس تھے۔ \v 21 ۔بنی اضہارؔ۔ قورح اور نفج اور زکری تھے ۔ \v 22 ۔ اور بنی عُزئیل ۔ میسائیل اور الصفن اور ستِری تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/23.txt b/06/23.txt new file mode 100644 index 0000000..ed1fadf --- /dev/null +++ b/06/23.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 23 ۔ اور ہارون نے نحسونؔ کی بہن الیسبع بنت عمینداب سے بِیاہ کیِا۔ اُس سے ندبؔ اور ابیہو اور الیعزر اور اِتمر پیدا ہُوئے۔ \v 24 ۔بنی قورح۔ اَسیر اور اِلقنہ اور ابیاسف تھے۔ یہ بنی قورح کے گھرانے تھے۔ \v 25 ۔ اور ہارون کے بیٹے الیعزر نے فوطئیل کی بیٹیوں میں سے ایک کے ساتھ بِیاہ کیِا۔ اُس سے فینحاس پیدا ہُؤا ۔ لاویوں کے آبائی سردار اُن کے گھرانوں کے مطُابق یہی تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/26.txt b/06/26.txt new file mode 100644 index 0000000..88f397e --- /dev/null +++ b/06/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔ یہ وہ ہارون اور موُسیٰ ہیں۔ جِنہیں خُداوند نے فرمایا۔ کہ بنی اِسرائیل کو اُن کے لشکروں کے ساتھ مصر کی سَرزمین سے نِکال لے جاؤ۔ \v 27 ۔اور اُنہوں نے مصر کے بادشاہ فرعُون سے بنی اِسرائیل کو مصر سے نِکال لے جانے کی بابت کہا ۔ یہ وہی موُسیٰ اور ہارون ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/28.txt b/06/28.txt new file mode 100644 index 0000000..eac60e0 --- /dev/null +++ b/06/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔جس دِن میں خُداوند نے ملک ِمصر میں موُسیٰ سے باتیں کیں۔ \v 29 ۔اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کہا ۔ میَں خُداوند ہُوں۔ سب کچھ جو میَں تجھ سے کہتا ہُوںشاہِ مصر فرعُون سے کہہ۔ \v 30 ۔ اَور موُسیٰ نے خُداوند سے کہا ۔ دیکھ میرے ہونٹ نامختُون ہیں۔ تو فرعُون میری کیونکر سُنے گا؟ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1998eeb..a316eb7 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -95,6 +95,11 @@ "06-08", "06-10", "06-14", + "06-16", + "06-20", + "06-23", + "06-26", + "06-28", "07-title", "08-title", "09-title",