From b426ad38de8820db2774dd6e32a598ace036e835 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 19:32:11 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 19:32:10 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 23/30.txt | 5 +---- 24/01.txt | 1 + 24/03.txt | 1 + 24/05.txt | 1 + 24/07.txt | 2 ++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 4 deletions(-) create mode 100644 24/01.txt create mode 100644 24/03.txt create mode 100644 24/05.txt create mode 100644 24/07.txt diff --git a/23/30.txt b/23/30.txt index 088b409..042acfc 100644 --- a/23/30.txt +++ b/23/30.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 30 30۔میَں اُنہیں تھوڑا تھوڑا کر کے تیرے سامنے سے دفع کرُوں گا۔ جب تک کہ تُو نہ بڑھے اور زمین کا وارث نہ ہو۔ -\v 31 31۔ اَور میَں بحِر قُلزم سے لے کر فِلسطین کے سمنُدر تک اور بیِابان سے لے کر دریا تک تیری حد مقُرر کرُوں گا۔ کیونکہ اُس ملک کے رہنے والوں کو تیرے حوالہ کر دُوں گا۔ اَور تُو اُنہیں اپنے سامنے سے دفع کرے گا۔ - \v 32 32۔ تُو اُن سے اَور اُن کے معبوُدوں سے عہد مت باندھنا ۔ -\v 33 33۔اور وہ تیرے ملک میں نہ رہیں۔ تانہ ہو کہ وہ میرے خلاف تجھ سے گنُاہ کرائیں۔ کہ تُو اُ ن کے معبُودوں کی بندگی کرے۔ تو یہ تیرے لئے پھندا ہوگا۔ \ No newline at end of file +\v 30 ۔میَں اُنہیں تھوڑا تھوڑا کر کے تیرے سامنے سے دفع کرُوں گا۔ جب تک کہ تُو نہ بڑھے اور زمین کا وارث نہ ہو۔ \v 31 ۔ اَور میَں بحِر قُلزم سے لے کر فِلسطین کے سمنُدر تک اور بیِابان سے لے کر دریا تک تیری حد مقُرر کرُوں گا۔ کیونکہ اُس ملک کے رہنے والوں کو تیرے حوالہ کر دُوں گا۔ اَور تُو اُنہیں اپنے سامنے سے دفع کرے گا۔ \v 32 ۔ تُو اُن سے اَور اُن کے معبوُدوں سے عہد مت باندھنا ۔ \v 33 ۔اور وہ تیرے ملک میں نہ رہیں۔ تانہ ہو کہ وہ میرے خلاف تجھ سے گنُاہ کرائیں۔ کہ تُو اُ ن کے معبُودوں کی بندگی کرے۔ تو یہ تیرے لئے پھندا ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/01.txt b/24/01.txt new file mode 100644 index 0000000..03456fd --- /dev/null +++ b/24/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 24 \v 1 ۔ عہد کی تصدیق اَور اُس نے موسیٰ سے کہا ۔خُداوند کے پاس اُوپر آ۔ تُو اور ہارون اور ندب اور ابیہو، اور اِسرائیل کے بزرگوں میں سے سَتر شخص۔ اور وہ دُور ہی سے سَجدہ کریں گے۔ \v 2 ۔ تب موسیٰ اکیلا ہی خُداوند کے پاس آگے جائے گا۔ لیکن وہ آگے نہ آئیں۔ اور لوگ اُس کے ساتھ اُوپر نہ چڑھیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/03.txt b/24/03.txt new file mode 100644 index 0000000..6ccbd7b --- /dev/null +++ b/24/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔تب موسیٰ آیا اور خُداوند کا سارا کلام اور سارے احکام لوگوں کو بتائے۔تو سب لوگوں نے ہم آواز ہو کے اُس سے جواب میں کہا۔ سب کچھ جو خُداوند نے فرمایا ہے۔ ہم بجالائیں گے۔ \v 4 ۔ تب موسیٰ نے خُداوند کا سارا کلا م لکھا ۔ اور صُبح کو سویرے اُٹھ کر اُس نے پہاڑ کے نیچے ایک قُربان گاہ بنائی۔ اَور اِسرائیل کے بارہ قبیلوں کے لئے بارہ ستُون لگائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/05.txt b/24/05.txt new file mode 100644 index 0000000..199770e --- /dev/null +++ b/24/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اَور بنی اِسرائیل کے کئی جوانوں کو بھیجا ۔ تو اُنہوں نے سوختنی قُربانیاں چڑھائیں ۔اور بچھڑوں سے سلامتی کے ذَبیحے خُداوند کے لئے ذبح کئے۔ \v 6 ۔اَو ر موسیٰ نے آدھا خُون لے کر باسنوں میں ڈالا۔ اور آدھا قُربان گاہ پر چھڑکا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/07.txt b/24/07.txt new file mode 100644 index 0000000..9c25048 --- /dev/null +++ b/24/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +۔ اَور عہد کی کتِاب لے کر لوگوں کو سُنا کر پڑھی۔ تب وہ بولے ۔کہ سب جو کچھ خُداوند نے فرمایا ہے ہم بجا لائیں گے۔ اور فرمانبرداری کریں گے۔ +8۔تب موسیٰ نے خُون لیِا اور لوگوں پر چِھڑکااور کہا۔ یہ خُون اُس کا عہد ہے۔ جو خُداوند نے اِن سب باتوں کی بابت تمہارے ساتھ باندھاہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 301ff3d..37804ce 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -307,7 +307,11 @@ "23-20", "23-23", "23-26", + "23-30", "24-title", + "24-01", + "24-03", + "24-05", "25-title", "26-title", "27-title",