Sun Jun 21 2020 19:34:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 19:34:11 -05:00
parent b426ad38de
commit b05253b9d0
5 changed files with 8 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۔ اَور عہد کی کتِاب لے کر لوگوں کو سُنا کر پڑھی۔ تب وہ بولے ۔کہ سب جو کچھ خُداوند نے فرمایا ہے ہم بجا لائیں گے۔ اور فرمانبرداری کریں گے۔
8۔تب موسیٰ نے خُون لیِا اور لوگوں پر چِھڑکااور کہا۔ یہ خُون اُس کا عہد ہے۔ جو خُداوند نے اِن سب باتوں کی بابت تمہارے ساتھ باندھاہے۔
\v 7 ۔ اَور عہد کی کتِاب لے کر لوگوں کو سُنا کر پڑھی۔ تب وہ بولے ۔کہ سب جو کچھ خُداوند نے فرمایا ہے ہم بجا لائیں گے۔ اور فرمانبرداری کریں گے۔ \v 8 ۔تب موسیٰ نے خُون لیِا اور لوگوں پر چِھڑکااور کہا۔ یہ خُون اُس کا عہد ہے۔ جو خُداوند نے اِن سب باتوں کی بابت تمہارے ساتھ باندھاہے۔

1
24/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔تب موسیٰ اور ہارون اور ندب اور ابیہواور اِسرائیل کے بزرگوں میں سے ستر شخص اُوپر چڑھ گئے۔ \v 10 ۔اَور انہوں نے اِسرائیل کے خُدا کو دیکھا۔ اور اُس کے پاؤں کے نیچے گویا کہ نیلم کے پتّھر کا چبُوترا سا تھا جو آسمان کی مانند شفاف تھا۔ \v 11 ۔اور بنی اِسرائیل کے برگزیدوں پر اُس نے اپنا ہاتھ نہ بڑھایا۔ پس اُنہوں نے خُدا کو دیکھا اور کھایا اور پِیا۔

1
24/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ موسیٰ چالیس دِن رات پہاڑ پر اَور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا کہ پہاڑ پر چڑھ کر میرے پاس آ اور وہاں ٹھہر ۔جب تک کہ میَں تجھے پتّھر کی لوحیں اور شریعت اور احکام نہ دُوں۔ جو میَں نے اُن کی تعلیم کے لئے لکھے ہیں۔ \v 13 ۔ تب موسیٰ اور اُس کا خادم یشُوع اُٹھے۔ اور موسیٰ خُدا کے پہاڑ پر چڑھ گیا۔

1
24/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اور اُس نے بزرگوں سے کہا ۔ کہ تم ہمارے لئے یہاں پر بیٹھو ۔جب تک کہ ہم تمہارے پاس واپس نہ آئیں۔ اور دیکھو ہارون اور حُور تمہارے ساتھ ہیں۔ اگرکسی کا کچھ معاملہ ہو ۔ تو اُن کےپاس لے جاؤ۔ \v 15 ۔اور جب موسیٰ پہاڑ پر چڑھا۔تو بادل نے پہاڑ کو چھپُا لیِا۔

View File

@ -312,6 +312,10 @@
"24-01",
"24-03",
"24-05",
"24-07",
"24-09",
"24-12",
"24-14",
"25-title",
"26-title",
"27-title",