Sun Jun 21 2020 19:30:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 19:30:11 -05:00
parent 7c74d457b7
commit a85d012088
5 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
23/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔دیکھ ۔ میں تیرے آگے آگے ایک فرشتہ بھیجتا ہُوں۔ جو راہ میں تیری حِفاظت کرے گا۔ اَور تجھے اُس جگہ لے جائے گا۔ جو میَں نے تیار کی ہے۔ \v 21 ۔پس تُو اُس کے آگے ہوشیار رہنا اور اُس کی بات ماننا اور اُس سے سرکشی نہ کرنا ۔ کیونکہ وہ تمہاری خطا سے درگزر نہ کرے۔ اِ س لئے کہ میرانام اُس میں ہے ۔ \v 22 ۔پر اگر تُو اُس کی بات مانے گا۔ اور جو کچھ میَں تجھ سے کہتا ہُوں۔ وہ سب کرے گا۔ تو میَں تیرے دُشمنوں کا دُشمن ہُوں گا۔ اور تیرے تنگ کرنے والوں کو تنگ کرُوں گا۔

1
23/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔کیونکہ میرا فرشتہ تیرے آگے آگے چلے گا۔ اور تجھے اموریوں اَور حِتیوں اَور فرزّیوں اور کنِعانیوں اور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے گا۔اَور میَں اُنہیں ہلاک کرُوں گا۔ \v 24 ۔تُو اُن کے معبُودوں کو سَجدہ نہ کرنا نہ اُن کی خِدمت کرنا۔ نہ اُن کے کاموں سے کام کرنا۔ بلکہ تُو اُنہیں ہلاک کرنا اَور اُن کے ستُونوں کو ضرورٹکڑے ٹکڑے کرڈالنا ۔ \v 25 ۔تم خُداوند اپنے خُدا کی عبادت کرنا ۔ تو وہ تیری روٹی اور تیرے پانی کو برکت دےگا۔ اور تمہارے درمیان سے بیماریوں کو دُور کرے گا۔

1
23/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ تیرے ملک میں کوئی حمل نہ گِرے گا۔ اَور نہ کوئی بانجھ ہو گی۔ اَور میَں تیرے ایام کا شُمار پُورا کرُوں گا۔ \v 27 ۔اَور میَں تیرے آگے اپنی دہشت بھیجوں گا۔میَں اُن قوموں کو ، جن کی طرف تُو جائے گا ہلاک کرُوں گا۔ اور ایسا کرُوں گاکہ تیرے سب دُشمن تیرے سامنے پیٹھ پھیر دیں گے۔ \v 28 ۔ میَں تیرے آگے زنبوُروں کو بھیجوں گا ۔ اور وہ تیرے سامنے سے حِویّوں اَور کنِعانیوں اَور حِتیوں کو رَگید دیں گے ۔ \v 29 ۔ میَں اُنہیں ایک ہی برس میں تیرے سامنے سے دفع نہ کرُوں گا تاکہ ملک ویران نہ ہو جائے ۔ اور جنگل کے درندے تیرے مقُابلے میں بڑھ نہ جائیں۔

4
23/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 30 30۔میَں اُنہیں تھوڑا تھوڑا کر کے تیرے سامنے سے دفع کرُوں گا۔ جب تک کہ تُو نہ بڑھے اور زمین کا وارث نہ ہو۔
\v 31 31۔ اَور میَں بحِر قُلزم سے لے کر فِلسطین کے سمنُدر تک اور بیِابان سے لے کر دریا تک تیری حد مقُرر کرُوں گا۔ کیونکہ اُس ملک کے رہنے والوں کو تیرے حوالہ کر دُوں گا۔ اَور تُو اُنہیں اپنے سامنے سے دفع کرے گا۔
\v 32 32۔ تُو اُن سے اَور اُن کے معبوُدوں سے عہد مت باندھنا ۔
\v 33 33۔اور وہ تیرے ملک میں نہ رہیں۔ تانہ ہو کہ وہ میرے خلاف تجھ سے گنُاہ کرائیں۔ کہ تُو اُ ن کے معبُودوں کی بندگی کرے۔ تو یہ تیرے لئے پھندا ہوگا۔

View File

@ -304,6 +304,9 @@
"23-14",
"23-16",
"23-18",
"23-20",
"23-23",
"23-26",
"24-title",
"25-title",
"26-title",