Tue Jun 23 2020 15:12:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 15:12:10 -05:00
parent 59cc942808
commit a5fa9b70cb
5 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
40/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اور صحن کے گرِدا گرِد کھڑا کر اور صحن کے دروازہ پر پردہ لگا۔ \v 9 ۔تب مَسح کا تیل لے اور مَسکن کو اور سب کچھ کو، جو اُس کےاندر ہے مَسح کر اوراُسے اور اُس کے سارےظرُوف کو پاک کر۔ کہ وہ مقُدس ہو جائے۔ \v 10 ۔اور سوختنی قُربانی کے مَذبح کو اور اُس کے سب برتنوں کو مَسح کر۔ اور مَذبح کو پاک کر ۔تو وہ نہایت مقُدس ہوگا۔ \v 11 ۔اَور حوض اور اُس کی چوکی کو مَسح کر اور اُسے پاک کر ۔

1
40/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔تب ہارون اور اُس کے بیٹوں کو خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے آگے لا۔اَور اُنہیں غُسل دِلا۔ \v 13 ۔اَور ہارون کو مقُدس لباس پہنااور اُسے مَسح کر اور پاک کر۔ تاکہ میرے لئے کہانت کا کام کرے۔

1
40/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اور اُس کے بیٹوں کو آگے لا۔ اَور اُنہیں کُرتے پہنا۔ \v 15 ۔اَور جیسا تُو نے اُن کے باپ کو مَسح کیِا۔ویسا ہی اُنہیں بھی مَسح کر۔ تاکہ وہ میرے کاہِن ہوں اَور اُن کا مسح اُن کے لئے پُشت در پُشت ہمیشہ کی کہانت ہوگا۔ \v 16 ۔تب موسیٰ نے سب کچھ جو خُدا نے اُسے فرمایا تھا ویسا ہی کیِا۔

4
40/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 17 \v 20 ۔اَور یُوں ہُؤا ۔ کہ دُوسرے سال کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو مَسکن کھڑا کیِا گیا۔
\v 18 18۔موسیٰ سے اُسے کھڑا کیِا ۔ اُس کے پائے لگائے اور اُس پر اُن کے تختے رکھےّ اور اُس کے بینڈے لگائے اور ستُون کھڑے کئے۔
\v 19 19۔تب اُس نے مَسکن کے اُوپر خیَمہ کھینچا اور اُوپر اُس پر غلاف ڈالا۔جیسا کہ خُداوند نے موسی ٰ کو فرمایا تھا۔
20۔تب اُس نے شہادت کو لیِا اور صندُوق کے اندر رکھاّ ۔ اور اُس پر چوبیں لگائیں۔ اوراُوپر صندُوق کے سرپوش رکھا۔

View File

@ -535,6 +535,9 @@
"40-title",
"40-01",
"40-03",
"40-05"
"40-05",
"40-08",
"40-12",
"40-14"
]
}