Fri Jun 19 2020 23:27:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:27:14 -05:00
parent 0f5afca80a
commit 965d38e68f
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 18 ۔اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور ایک ،دُوسرے کو پتّھر یا مکا مارے ۔ اور وہ نہ مرے پر بستر پر پڑ جائے۔
\v 19 19۔تب اگر وہ اُٹھے اَور لاٹھی لے کر راہ پر چلے ۔ تو مارنے والا بَری ہوگا۔ سِوا اِس کے کہ اُس کے کام کا نُقصان بھر دے اَور اُس کے علاج کا خرچ اُٹھائے ۔
\v 18 ۔اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور ایک ،دُوسرے کو پتّھر یا مکا مارے ۔ اور وہ نہ مرے پر بستر پر پڑ جائے۔ \v 19 ۔تب اگر وہ اُٹھے اَور لاٹھی لے کر راہ پر چلے ۔ تو مارنے والا بَری ہوگا۔ سِوا اِس کے کہ اُس کے کام کا نُقصان بھر دے اَور اُس کے علاج کا خرچ اُٹھائے ۔

1
21/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔اگر کوئی اپنے غُلام یا لونڈی کو لاٹھی سے مارے اَوروہ اُس کے ہاتھ سے مر جائے ۔تو اُسے سزا دی جائے ۔ \v 21 ۔ پر اگر وہ ایک یا دو دِن زِندہ رہے۔ تو اُسے سزا نہ دِی جائے ۔کیونکہ وہ اُس کا مال تھا۔

1
21/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور کسی حاملہ عورت کو چوٹ لگائیں۔ مگر اُس کا حمل گرنے کے سوا اور کوئی حادثہ نہ ہو ۔تو چوٹ لگانے والا اُتنا تاوان بھر دے گا ۔جتنا اُس کا شوہر تجویز کرے اور جتنا منصف مناسب سمجھیں۔ \v 23 ۔پر اگر حادثہ پڑے ۔تو وہ جان کے بدلے جان دے۔ \v 24 ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ دانت کے بدلے دانت ۔ ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور پاؤں کے بدلے پاؤں۔ \v 25 ۔ جلانے کے بدلے جلانا۔ زخم کے بدلے زخم ۔چوٹ کے بدلے چوٹ ۔

1
21/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ اگر کوئی آدمی اپنے غلام یا لونڈی کی آنکھ پر چوٹ لگائے ۔ اور آنکھ تلف ہو جائے۔ تو وہ اُس کی آنکھ کے بدلے میں اُسے آزاد کر دے ۔ \v 27 ۔ اگر کوئی اپنے غلام یا لونڈی کا دانت توڑ دے ۔ تو دانت کے بدلے میں وہ اُسے آزاد کر دے ۔

3
21/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 28 ۔ اگر کو ئی بیل کسی مرد یا عورت کو سینگ مارے ۔ کہ وہ مر جائے ۔تو وہ بیل سنگسار کیا جائے ۔ اُس کا گوشت نہ کھایا جائے ۔مگر بیل کا مالک بے الزام ہے۔
\v 29۔ اگر وہ بیل ایک دن یا دو دن پہلے سینگ مارا کرتا تھا۔ اور اُس کے مالک کو خبر دی گئی ۔ مگر اُس نے اُس کوباندھ کرنہ رکھا اور اُس نے کسی مرد یا عورت کو ہلاک کیا ۔ تو بیل سنگسار کیا جائے ۔اور اُس کا مالک بھی قتل کیا جائے ۔
\v 30 30۔ اور اگر اُس پر خون کی قیمت لگائی جائے ۔ تو وہ اپنی جان کے بدلے میں وہ سب کچھ جو اُس پر لگایا جائے ، دے ۔

View File

@ -273,6 +273,10 @@
"21-09",
"21-12",
"21-15",
"21-18",
"21-20",
"21-22",
"21-26",
"22-title",
"23-title",
"24-title",