Tue Jun 23 2020 13:10:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 13:10:09 -05:00
parent b6c0058b88
commit 94409a1f9f
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
34/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔خبردار ۔ اُس ملک کے باشنددوں کے ساتھ عہد نہ باندھنا۔ کیونکہ جب وہ اپنے معبُودوں کی پیروی میں بَدکاری کرتے اور اپنے معبُودوں کے لئے قُربانی کرتے ہیں تو تجھے بُلائیں۔ اور تُو اُن کی قُربانی میں سے کھائے ۔ \v 16 ۔اور تُو اُن کی بیٹیاں اپنے بیٹوں کے لئے لے۔ اور اُن کی بیٹیاں اپنےمعبُودوں کی پیروی میں بَدکاری کریں۔ اور تیرے بیٹوں سے اپنے معبوُدوں کی پیروی میں بدکاری کروائیں۔ \v 17 ۔تُو اپنے لئے ڈھالے ہُوئے معبُود نہ بنانا۔

1
34/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اور تُو بے خمیری روٹی کی عید کیِا کرنا جیسا کہ میَں نے تجھے حکم دِیا ۔ ابِیب مہینے کے مقُررہ وقت پر تُو چھ دِن بے خمیری روٹی کھانا ۔ کیونکہ ابِیب کے مہینے میں تُو ملکِ مصر سے نکلا ۔

1
34/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔سب جو رحم کو کھولے میرا ہے۔ اَور مویشی میں سے گائے اور بھیڑ کے سب پہلے نَر میرے ہیں۔ \v 20 ۔اور گدھے کے پہلے بچے کا فدِیہ تُو ایک بّرہ دینا ۔ اَور اگر اُس کا فدِیہ نہ دے تو اُسے مار ڈالنا ۔ تُو اپنے سب پہلوٹھے بیٹوں کا فدِیہ دینا۔ اور تم میرے سامنے خالی ہاتھ حاضر نہ ہونا۔

1
34/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔چھ دِن تُو اپنا کاروبار کر ۔ اور ساتویں دِن میں آرام کر۔ اور ہل جوتنے اور فصل کاٹنے سے بازرہ ۔ \v 22 ۔ اور ہفتوں کی عید گیہوں کے پہلے پھل کاٹنے کے وقت اور برس کے آخر میں غلہ جمع کرنے کی عید منا۔

View File

@ -452,6 +452,10 @@
"34-08",
"34-10",
"34-12",
"34-15",
"34-18",
"34-19",
"34-21",
"35-title",
"36-title",
"37-title",