Sun Jun 21 2020 15:52:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 15:52:10 -05:00
parent 0f11cb421c
commit 899694e206
4 changed files with 6 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 25 25۔اگر تُو میرے لوگوں میں سے کسی مُفلس کو کچھ روپیہ قرض دے ۔ تو اُس سے قرض خواہ کی طرح سلوک نہ کر۔اوراُس سے سُود مت لے۔
\v 26 26۔اگر تُو نے اپنے ہمسایہ کا لباس گروی میں لیِا ہے ۔ تو سُورج دُوبنے کےوقت اُس کو واپس دےدے۔
\v 27 27۔ کیونکہ یہی ایک چیز اُس کے اوڑھنے کی اَور اُس کے بدن کا لباس ہے ۔ وہ کس میں سوئے گا۔ اگر وہ میرے پاس چِلایا۔ تو میَں اُس کی فریاد سُن لوُں گا۔ کیونکہ میَں ترس کھانے والا ہُوں۔
\v 25 ۔اگر تُو میرے لوگوں میں سے کسی مُفلس کو کچھ روپیہ قرض دے ۔ تو اُس سے قرض خواہ کی طرح سلوک نہ کر۔اوراُس سے سُود مت لے۔ \v 26 ۔اگر تُو نے اپنے ہمسایہ کا لباس گروی میں لیِا ہے ۔ تو سُورج دُوبنے کےوقت اُس کو واپس دےدے۔ \v 27 ۔ کیونکہ یہی ایک چیز اُس کے اوڑھنے کی اَور اُس کے بدن کا لباس ہے ۔ وہ کس میں سوئے گا۔ اگر وہ میرے پاس چِلایا۔ تو میَں اُس کی فریاد سُن لوُں گا۔ کیونکہ میَں ترس کھانے والا ہُوں۔

1
22/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔تُو اپنے خُدا کو بُرا مت کہہ اور اپنے قوم کے سردار پر لعنت مت بھیج ۔

1
22/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔تُو اپنی فصل اور اپنے کولھو کے نئے پھل کے گزراننے میں دیر نہ کر۔ اَور اپنے گھر کے پہلوٹھے مجھے دے۔ \v 30 ۔ ایسا ہی تُو اپنے بَیلوں اور بھیڑوں سے کر ۔ سات دِن وہ اپنی ماں کے ساتھ رہے ۔ آٹھویں دِن تُو اُسے مجھے دے۔ \v 31 ۔ اَور تم میرے مقُدس لوگ ہوگے ۔ وہ پھاڑا ہُوا گوشت جو کھیت میں پایا جائے ۔ مت کھاؤ بلکہ اُسے کتُوں کو ڈالو۔

View File

@ -292,6 +292,9 @@
"22-18",
"22-20",
"22-22",
"22-25",
"22-28",
"22-29",
"23-title",
"24-title",
"25-title",