From 7c88043099a09b27d2419f3c31f0f988e935cd49 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 23 Jun 2020 13:14:10 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 23 2020 13:14:08 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 34/27.txt | 1 + 34/29.txt | 1 + 34/32.txt | 1 + 34/34.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 34/27.txt create mode 100644 34/29.txt create mode 100644 34/32.txt create mode 100644 34/34.txt diff --git a/34/27.txt b/34/27.txt new file mode 100644 index 0000000..6db5f3d --- /dev/null +++ b/34/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 ۔اَور خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اِن باتوں کو تُو اپنے لئے لکِھ کیونکہ اِ ن کے موافِق میَں نے تیرے اور اِسرائیل کے ساتھ عہد باندھاہے۔ \v 28 ۔اَور موسیٰ خُداوند کے پاس چالیس دِن اور چالیس رات رہا۔ نہ روٹی کھائی اور نہ پانی پیِا۔ اور اُس نے عہد کا کلام یعنی دس احکام ۔ دو لوحوں پر لکھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/29.txt b/34/29.txt new file mode 100644 index 0000000..1bf51a8 --- /dev/null +++ b/34/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۔اَور ایسا ہُؤا۔ کہ جب موسیٰ کوہِ سیِنا سے نیچے اُترا اور شہادت کی لوحیں پہاڑ سے اُترتے وقت موسیٰ کے ہاتھ میں تھیں۔ تو موسیٰ نہیں جانتا تھا۔ کہ خُداوند کے ساتھ باتیں کرتے ہُوئے اُس کا چہرہ چمکدار ہو گیا ہے۔ \v 30 ۔ اَور ہارون اور سب بنی اِسرائیل نے موسیٰ کی طرف نِگاہ کی ۔ اور دیکھو اُس کے چہرہ کی جِلد چمکتی تھی ۔ تب وہ اُس کے نزدِیک آنے سے ڈرے۔ \v 31 ۔تب موسیٰ نے اُنہیں بُلایا۔ تو ہارون اور جماعت کے سب سردار اُس کے پاس واپس آئے۔ تب موسیٰ اُن سے باتیں کرنے لگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/32.txt b/34/32.txt new file mode 100644 index 0000000..5cab989 --- /dev/null +++ b/34/32.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 32 ۔بعد اُس کے تمام بنی اِسرائیل اُس کے نزدِیک آئے۔ تو اُس نے اُنہیں ان سب باتوں کا حکم دِیا۔ جو خُداوند نے کوہِ سیِنا پر اُسے فرمائی تھیں۔ \v 33 ۔اور جب موسیٰ اُن کے ساتھ باتیں کرنے سے فارغ ہُؤا۔ تو اُس نے اپنے منہ پر نقاب ڈالا۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/34.txt b/34/34.txt new file mode 100644 index 0000000..adbbc8d --- /dev/null +++ b/34/34.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 34 ۔اورجب موسیٰ خُداوند کے سامنے بات کرنے کے لئے اندر جاتا تو نِقاب اُٹھاتا تھا۔ جب تک کہ باہر نہ آتا۔ اور جو کچھ حُکم ہوتا ۔بنی اِسرائیل سے کہتا تھا۔ \v 35 ۔اَور بنی اِسرائیل دیکھتے تھے۔ کہ موسیٰ کے چہرہ کی جِلد چمکتی ہے۔ تب اُس نے نِقاب اپنے مُنہ پر ڈالا۔ جب تک کہ وہ خُداوند کے ساتھ باتیں کرنے کے لئے اندر داخِل نہ ہُؤا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c84c3d5..a46f64a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -458,6 +458,10 @@ "34-21", "34-23", "34-25", + "34-27", + "34-29", + "34-32", + "34-34", "35-title", "36-title", "37-title",