From 77449e1c0bdbac6aa0086fe5529b0f47b4eabfe7 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Mon, 22 Jun 2020 21:13:11 -0500 Subject: [PATCH] Mon Jun 22 2020 21:13:09 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 33/17.txt | 1 + 33/19.txt | 1 + 33/21.txt | 1 + 34/01.txt | 1 + 34/03.txt | 1 + manifest.json | 6 ++++++ 6 files changed, 11 insertions(+) create mode 100644 33/17.txt create mode 100644 33/19.txt create mode 100644 33/21.txt create mode 100644 34/01.txt create mode 100644 34/03.txt diff --git a/33/17.txt b/33/17.txt new file mode 100644 index 0000000..083f1ab --- /dev/null +++ b/33/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ یہ بھی جو تُو نے مانگا ہے۔ میَں کرُوں گا۔ کیونکہ تُو میرا منظورِ نظر ہے ۔ اور میَں تجھے پہچانتا ہُوں۔ \v 18 ۔اُس نے کہا ۔ مجھے اپنا جلال دِکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/33/19.txt b/33/19.txt new file mode 100644 index 0000000..aae4ce0 --- /dev/null +++ b/33/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔اُس نے کہا ، میَں اپنی ساری عظمت کو تیرے آگے سے گزاروں گا۔ اور تیرے ہی سامنے اپنا نام ’’خُداوند ‘‘لوُں گا۔اور جس پر میَں رحیم ہونا چاہوں گا اُس پر رحیم ہُوں۔ اور جس پر میَں مہربان ہونا چاہوں اُس پر مہربان ہُوں۔ \v 20 ۔اور فرمایا ۔ کہ تُو میرا چہرہ نہیں دیکھ سکتا ۔ کیونکہ کوئی اِنسان نہیں جو مجھے دیکھے اور زِندہ رہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/33/21.txt b/33/21.txt new file mode 100644 index 0000000..7d86a1f --- /dev/null +++ b/33/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔اَور خُداوند نے کہا ۔ دیکھ میرے نزدیک ایک جگہ ہے۔ تُو اِس چٹان پر کھڑا رہ۔ \v 22 ۔اور ایسا ہوگا کہ جب میری عظمت کو گزُران ہوگا۔ تو میَں تجھے چٹان کی شگاف میں رکھوں گا۔ اور جب تک گزُر نہ جاؤں۔ اپنے ہاتھ سے تجھے چھُپاؤں گا۔ \v 23 ۔تب اپنا ہاتھ اٹھالوں گا۔تو تُو میرا پیچھا دیکھے گا ۔ کیونکہ میرا چہرہ کوئی دیکھ نہیں سکتا۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/01.txt b/34/01.txt new file mode 100644 index 0000000..ce90474 --- /dev/null +++ b/34/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 34 \v 1 شہادت کی لوحیں پھر خُداوند نے موُسیٰ سے کہا ۔ کہ اپنے لئے پہلی لوحوں کی طرح دو لوحیں پتّھر کی تراش ۔ تو میَں اُن پر وہ کلام لِکھوں گا۔ جو پہلی لوحوں پر تھا ۔ جِنہیں تُو نے توڑدِیا۔ \v 2 ۔اور صُبح کے لئے تیّار ہو جا۔ اور کوہِ سیِنا پر صُبح کو چڑھ ۔ اور وہاں پر میرے آگے پہاڑ کی چوٹی پر ٹھہرا رہ۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/03.txt b/34/03.txt new file mode 100644 index 0000000..896b6ae --- /dev/null +++ b/34/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔اور تیرےساتھ کوئی اور اُوپر نہ چڑھے ۔ اور سارے پہاڑ میں کوئی نظر نہ آئے۔ یہاں تک کہ کوئی بھیڑ بکڑی یا گائے بَیل اُس کے سامنے چرنے نہ پائے ۔ \v 4 ۔تب اُس نے پہلی لوحوں کے مطُابق پتّھر کی دو لوحیں تراشیں ۔ اور جیسا خُداوند نے اُسے فرمایا تھا ۔ موسیٰ صُبح سویرے اُٹھ کر دونوں پتّھر کی لوحیں اپنے ساتھ لے کر کوہِ سیِنا پر چڑھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2e159ba..05cba76 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -441,7 +441,13 @@ "33-07", "33-10", "33-12", + "33-14", + "33-17", + "33-19", + "33-21", "34-title", + "34-01", + "34-03", "35-title", "36-title", "37-title",