Sun Jun 21 2020 19:38:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 19:38:12 -05:00
parent e0fa202488
commit 5b5dbed5da
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
25/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 25 \v 1 ۔ صندُوقِ شہادت اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا ۔ \v 2 ۔بنی اِسرائیل کو حکم دینا۔ کہ میرے لئے نَذریں لائیں۔ اور ہر ایک آدمی سے اُس کے دِل کی رَغبت کے مطُابق تُو میرے لئے نَذر لے لے ۔

1
25/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اور نَذریں جو تم اُن سے لو گے وہ یہ ہیں۔ سونا، چاندی اور پِیتل۔ \v 4 ۔اور بنفشی اور اَرغوانی اور قرمزی رنگ کا کپڑا اور مہین کتان اور بکری کی پشم ۔ \v 5 ۔اور مینڈوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور تحس کی کھالیں اور کیکر کی لکڑی ۔ \v 6 ۔اور شمع دان کے لئے تیل اور مَسح کے تیل کے اور بخُور کے لئے خُوشبوئیں۔ \v 7 ۔اور جزع اور نگینے ۔ اَفود اور سینہ پوش میں جڑنے کے لئے ۔

1
25/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اور وہ میرے لئے مقَدس بنائیں کہ میَں اُن کے درمیان رہُوں۔ \v 9 ۔سب کچھ مطُابق اَس مسکن کی شکل اور برتنوں کی شکل کے جو میَں تجھے دِکھاؤں گا۔تو بنا۔

1
25/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اور وہ کیکر کی لکڑی کا ایک صندُوق بنائیں۔ جس کی لمبائی اَڑھائی ہاتھ اورچوڑائی ڈیڑھ ہاتھ اَور اُونچائی ڈیڑھ ہاتھ ہو۔ \v 11 ۔اَور تُو اُسے اندر اور باہر سے خالص سونے سے مڑھ۔ اور سونے کا تاج اُس کے گرداگرد بنا۔

3
25/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 \v 14 12۔اَور تُو اُس کے لئے سونے کے چار حلقے ڈھال کر چاروں کونوں پر لگا ۔ دو حلقے ایک طرف اَور دو حلقے دُوسری طرف۔
\v 13 13 ۔ اَور کیکرکی لکڑی کی دو چوبیں صندُوق بنا اور اُنہیں سونے سے مڑھ ۔
14۔اور دونوں چوبیں صندوق کے ہر دو جانب کے حلقوں میں ڈال تاکہ صندُوق اُٹھایا جاسکے ۔

View File

@ -318,6 +318,10 @@
"24-14",
"24-16",
"25-title",
"25-01",
"25-03",
"25-08",
"25-10",
"26-title",
"27-title",
"28-title",