Sun Jun 21 2020 23:58:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:58:12 -05:00
parent 098f4bdefc
commit 47e39319fe
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
30/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 12 ۔جب تُو بنی اِسرائیل کی اُن کے شُمار کے مطُابِق گِنتی کرے ۔ تو ہر ایک مرد اپنی جان کے لئے خُداوند کو فِدیہ دے۔ تاکہ اُن کے شُمار کرنے کے بعد اُن پر کوئی وَبا نہ آپڑے۔ \v 13 ۔اور جو جائز شُمار میں آجائے۔ وہ آدھا مِثقال مقَدس کے مِثقال کے حِساب سے دے۔ ایک مِثقال کے بیس جیرہ ہیں۔ تو آدھا مِثقال خُداوند کے لئے نَذر ہے۔ \v 14 ۔ہر ایک جو شُمار میں آجائے۔ بیس برس یا اُس سے زیادہ کا تو وہ خُداوند کے لئے نَذر لائے۔

1
30/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔اپنی جانوں کے کفّارہ کے لئے جب وہ خُداوند کے سامنے نَذر لائیں۔ تو امیر زیادہ نہ دے اور غریب کم نہ دے۔ \v 16 ۔ اَور تُو بنی اِسرائیل سے کفّارہ کی چاندی لے اوراُسے خیَمہ اجتماع کی خدمت میں خرچ کر۔ تو یہ بنی اِسرائیل کے لئے خُداوند کے سامنے یادگار اَور اُن کی جانوں کا کفّارہ ہوگا۔

2
30/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
\v 18 18۔ کہ تُو غُسل کے لئے ایک حوض ایک پیِتل کا اور اُس کی چوکی پیِتل کی بنا۔ اور اُس کو خیَمہ اجتماع اور مذبح کے مابین رکھ۔ اور اُس میں پانی ڈال۔

View File

@ -402,6 +402,8 @@
"30-05",
"30-07",
"30-10",
"30-11",
"30-15",
"31-title",
"32-title",
"33-title",