diff --git a/17/11.txt b/17/11.txt new file mode 100644 index 0000000..023fa52 --- /dev/null +++ b/17/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔اَو ر ایسا ہُؤا ۔ کہ جب موُسیٰ اپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاتا تھا۔ اِسرائیل غالب ہوتا تھا ۔ اَور جب نیچے کرتا تھا عمالیق غالب ہوتا تھا۔ \v 12 ۔اور جب موُسیٰ کے ہاتھ بھاری ہو گئے ۔ اُنہوں نے ایک پتھر لیِااَور اُس کے نیچے رکھا ۔ اور وہ اُس پر بیٹھ گیا ۔ اور ہارون اور حُور نے اُس کے ہاتھوں کو ، ایک نے اِدھر اور ایک نے اُدھر سہارا دِیا تو اُس کے ہاتھ سورج کے غُروب ہونے تک قائم رہے ۔ \v 13 ۔اَور یشُوع نے عمالیق اور اُس کے لوگوں کو تلوار کی دھار سے شکست دی۔ \ No newline at end of file diff --git a/17/14.txt b/17/14.txt new file mode 100644 index 0000000..8b8fc70 --- /dev/null +++ b/17/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔ اور خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ کہ یاداشت کے لئے اُسے کتاب میں لکھ رکھ۔۔ اور یشُوع کے کان میں کہہ دے ۔ کیونکہ میں عمالیق کا ذکر آسمان کے نیچے سے مِٹا دُوں گا۔ \v 15 ۔ اور موُسیٰ نے ایک قُربان گاہ بنائی اور اُس کا نام یَہوواہ نِسّی رکھا ۔ \v 16 ۔اور کہا کہ تختِ خُداوند کی طرف ہاتھ بُلند ! خُداوند کی جنگ عمالیق سے پُشت در پُشت۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/01.txt b/18/01.txt new file mode 100644 index 0000000..6f8399a --- /dev/null +++ b/18/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 18 \v 1 یِترو اور موُسیٰ کی مُلاقات اور مدیان کے کاہن یِترو نے جو موُسی کا سُسر تھا۔ وہ سب کچھ سُنا جو خُدا نےموُسی ٰ اور اپنی قوم اِسرائیل کے لئے کیِا۔ کہ خُداوند نے اِسرائیل کو مصر سے باہر نکالا۔ \v 2 ۔ تب یِترو موُسیٰ کے سُسر نے موسیٰ کی بیوی صِفورہ کو جِسے اُس نے واپس بھیجا ہُؤا تھا لیِا۔ \v 3 ۔اَور اُس کے دونوں بیٹوں کو بھی جن میں سے ایک کا نام جیرسُوم تھا ۔ کیونکہ اُس کے باپ نے کہا ۔ کہ میَں مسافری کی سَرزمین میں اُتراہُؤا ہُوں۔ \v 4 ۔ اَور دُوسرے کا نام الیعزر کیونکہ اُس نے کہا ۔کہ میرے باپ کا خُدا میرا مددگار ہُؤا ۔ اَور اُس نے مجھے فرعُون کی تلوار سے چُھڑایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/05.txt b/18/05.txt new file mode 100644 index 0000000..b0de52b --- /dev/null +++ b/18/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔ اور موُسیٰ کاسُسر یِترو اُس کے بیٹوں اور اُس کی بیوی کو لے کر موسیٰ کو پاس بیِابان میں آیا ۔ جہاں وہ خُداکے پہاڑ کے پاس ڈیرا لگائے تھا۔ \v 6 ۔اَور موسیٰ کو کہلا بھیجا ۔ کہ میَں تیرا سُسر یِترو تیرے پاس تیری بیوی اور تیرے بیٹوں کو ساتھ لے کر آیا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/07.txt b/18/07.txt new file mode 100644 index 0000000..8c3e89f --- /dev/null +++ b/18/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 7 ۔تو موسیٰ اپنے سُسر کے اِستقبال کو نکلا ۔ اور آداب بجا لایا ۔ اور اُسے چُوما۔ اَور دونوں نے ایک دُوسرے کی خیروعافیت پُوچھی اور خَیمہ میں داخِل ہُوئے ۔ +\v 8 8۔ اور موسیٰ نے اپنے سُسر سے سب کچھ بیان کیِا۔ جو خُداوند نے اِسرائیل کے باعث فرعُون اور مصریوں سے کیِا۔ اور جو جو مُصیبتں راہ میں اُن پر پڑیں ۔ اور کہ کس طرح خُدا نے اُنہیں چھڑایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 38a5680..0de7501 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -232,7 +232,11 @@ "17-01", "17-04", "17-08", + "17-11", + "17-14", "18-title", + "18-01", + "18-05", "19-title", "20-title", "21-title",