Sun Jun 21 2020 23:30:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:30:12 -05:00
parent ba6aea6241
commit 34a4755927
7 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
29/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔اور تخصیص کا مینڈھا لے اور اُس کا گوشت کسی پاک مقام میں پکا۔ \v 32 ۔تب ہارون اور اُس کے بیٹے مینڈھے کا گوشت اور روٹی جو چنگیر میں ہے ۔ خیَمہ اجتماع کے پاس کھائیں۔ \v 33 ۔اَور اُن چیزوں کو جن سے کفارہ ہُؤا ہے کہ اُن کے ہاتھ پاک ہوں اَور اُن کی تخصیص ہو ،کھائیں۔ اور کوئی غیر شخص اُن میں سے نہ کھائے۔ کیونکہ وہ مقُدس ہیں۔ \v 34 ۔اور اگر مقُدس گوشت یا روٹی میں سے صُبح تک کچھ بچ رہے۔ تو وہ آگ سے جَلایا جائے ۔ وہ کھایا نہ جائے کیونکہ مقُدس ہے۔

1
29/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۔اَور جو کچھ میَں نے تجھے حُکم دِیاہے اُس کے مطُابق تُو ہارون اور اُس کے بیٹوں سے کر۔ سات دِن تک تُواُن کے ہاتھوں کو پاک کر۔ \v 36 ۔اَور ہر روز اپنے کفَارہ کے لئے ایک خطا کی قُربانی کا بچھڑا گزُران ۔ اور تیرے کفَارہ کے لئے وہ پاک ہوں۔ اور اُسے مسح کر تاکہ وہ مخصُوص ہو۔ \v 37 ۔سات دِن تک تُو مَذبح کے لئے کفَارہ دے اوراُسے پاک کر ۔تو پاک چیزوں کا مذبح پاک ہوگا۔ جو کوئی مذبح کو چھُوئے گا۔ پاک ہو جائے گا۔

1
29/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 روزمرہ قُربانیاں اور مذبح پر تُو یہ چڑھائے گا۔ ہمیشہ کے لئے ہر روز ایک ایک برس کے دو بّرے ۔ \v 39 ۔اُن میں سے ایک صُبح کو اور دُوسرا شام کے وقت چڑھا۔

1
29/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 ۔اور ایک بّرے کے ساتھ ایفہ کا دسواں حِصہ بھر میدہ جو چوتھائی ہین زیتوُن کے تیل سے مِلا ہُؤاہواور چوتھائی ہین مَے کا بَہادینے کے لئے چڑھا۔

1
29/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۔اَور دُوسرا بّرہ شام کے وقت صُبح کی قُربانی اور اُس کے تپاوَن کی طرح چڑھا۔ کہ وہ خُداوند کے لئے پسندیدہ آتشین قُربانی ہو۔ \v 42 ۔یہ سوختنی قُربانی ہمیشہ کے لئے تمہارے پُشت در پُشت خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس خُداوند کے سامنے ہوگی۔جہاںپر میَں تم سے ملوں گا۔ تاکہ تیرے ساتھ باتیں کرُوں۔

1
29/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 43 ۔وہاں پر میَں بنی اِسرائیل سے ملوں گااور وہ میرے جلال سے مقُدس ہوں گے۔ \v 44 ۔اور میَں خیَمہ اجتماع اور مذبح کو مقُدس کرُوں گا۔ اور میں ہارون اور اُس کے بیٹوں کو مقدس کروں گا۔تاکہ وہ میرے لئے کہانت کا کام کریں۔

View File

@ -389,6 +389,11 @@
"29-24",
"29-26",
"29-29",
"29-31",
"29-35",
"29-38",
"29-40",
"29-41",
"30-title",
"31-title",
"32-title",