Tue Jun 16 2020 00:58:43 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:58:45 -05:00
parent 39107a2ea3
commit 316c58e430
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔ اِس لئے اُنہوں نے اُن پر کاموں کے عامل مقُرر کئے ۔ تاکہ اُنہیں سخت کاموں کے بوجھوں سے ستائیں۔ اور اُنہوں نے فرعون کے لئے ذخیرہ کے شہر پتوم اور رعمسیسؔ بنائے۔ \v 12 ۔ لیکن اُنہوں نے جِتنا انہیں دُکھ دِیا وہ زیادہ بڑھتے اور فراوان ہوتے گئے۔ حتی کہ وہ بنی اِسرائیل ؔ سے ڈرنے لگے۔

1
01/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اور مصریوں نے بنی اِسرائیلؔ سے خدمت لینے میں سختی کی ۔ \v 14 ۔ اور اُنہوں نے اُس سے سخت محنت سے گارا اور اِینٹ بنوا بنوا کر ۔ اور کھیت میں ہر قِسم کی خدمت لے لے کر اُن کی زندگی تلخ کی۔ یہ اُن کی تمام خدمت گزاری تھی جو وہ مار مار کر اُن سے کرواتے تھے۔

1
01/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ تب مصر کے بادشاہ نے عبِرانی عورتوں کی دائیوں سے جِن میں ایک کا نام سفرہ اور دُوسری کا نام فُوعہ تھا کلام کیِا۔ \v 16 ۔ اَورکہا کہ عبِرانی عورتوں کے لئے جب تم دائی کا کام کرو ۔ تو تم دیکھو کہ اگر لڑکا ہو تو اُسے ہلاک کرو اَور اگر لڑکی ہو تو اُسے زندہ رہنے دو۔ \v 17 ۔پر دائیاں خُدا سے ڈریں اور جیسا کہ مصر کے بادشاہ نے اُنہیں حُکم دِیا تھا، نہ کیِا اور لڑکوں کو زِندہ رہنے دِیا۔

1
01/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ تب مصر کے بادشاہ نے دائیوں کو بُلوایا اور اُنہیں کہا ، تم نے ایسا کیوں کیِااور لڑکوں کو کیوں زندہ رہنے دِیا؟ \v 19 ۔ اُنہوں نے فرعُون سے کہا ۔ کہ عبِرانی عورتیں مصر کی عورتوں کی مانند نہیں بلکہ وہ مضُبوط ہیں۔ اور پیشتر اِس سے کہ ہم پہنچیں ۔ جَن لیتی ہیں۔

1
01/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ اور خُداوند نے دائیوں کے ساتھ احسا ن کیِا۔ اور لوگ بڑھتے رہے اور بُہت زیادہ ہونے لگے۔ \v 21 ۔اورچونکہ دائیاں خُدا سے ڈریں اُس نے اُن کے گھروں کو آباد کیِا۔ \v 22 ۔ اور فرعُون نے اپنے سب لوگوں کو تاکیدکر کے کہا۔ کہ عبِرانیوں میں جو لڑکاپیدا ہو تم اُسے دریا میں ڈال دو اور جو لڑکی ہو اُسے زندہ رہنے دو۔

View File

@ -40,6 +40,12 @@
"01-title",
"01-01",
"01-06",
"01-08",
"01-11",
"01-13",
"01-15",
"01-18",
"01-20",
"02-title",
"03-title",
"04-title",