Fri Jun 19 2020 16:37:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 16:37:58 -05:00
parent da8bd70809
commit 2a5896987f
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
10/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ نویں آفت ۔تاریکی پھر خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ کہ اپنا ہاتھ آسمان کی طرف طرف لمبا کر۔ کہ ملک مصر پر تاریکی ہو جائے ایسی تاریکی جو چھُوئی جا سکے ۔ \v 22 ۔تب موُسیٰ نے اپنا ہاتھ آسمان کی طرف لمبا کیِا۔ تو سارے ملکِ مصر پر تین دِن تک نہایت سیاہ اندھیراہُؤا ۔ \v 23 ۔ کہ کوئی اپنے بھائی کو نہ دیکھ سکااور نہ تین دِن تک کوئی اپنی جگہ سے اُٹھ سکا۔مگر بنی اِسرائیل کے سارے مسکنوں میں روشنی تھی۔

1
10/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔ تب فرعُون نے موُسیٰ اور ہارون کو بُلایا اور کہا چلے جاؤ اور اپنے خُداوند کی بندگی کرو۔لیکن اپنے گلّوں اوراپنے گائے بیل کو چھوڑ دو۔ اور تمہارے بچے تمہارے ساتھ چلے جائیں۔ \v 25 ۔موُسیٰ نے کہاکہ ہمیں قُربانیاں اور سوختنی قُربانیاں بھی دےتاکہ ہم اُنہیں خُداوند اپنے خُدا کے آگے گزُرانیں۔ \v 26 ۔ اور ہمارے مویشی بھی ہمارے ساتھ جائیں گے۔ ایک کھر بھی نہ چھوڑا جائے گا۔ کیونکہ ہم اُنہی سے لے کر خُداوندکی بندگی کریں گے۔ اَور جب تک ہم وہاں نہیں جاتے ہم نہیں جانتے ۔ کہ اُن میں سے خُدا کی بندگی کے لئے کس کی ضرُورت ہوگی۔

1
10/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ اور خُداوند نے فرعُون کا دِل سخت کیِااور اُس نے اُنہیں جانے دینا نہ چاہا۔ \v 28 ۔تب اُسے فرعُون نے کہا ۔ میرے سامنے سے چلا جا اور خبر دار پھر آکر تُو میرا مُنہ نہ دیکھنا۔ کیونکہ جس دِن تو میرے مُنہ پر نظر کرے گا قتل کیِا جائے گا۔ \v 29 ۔موُسیٰ نے کہا ۔ تُو نے اچّھاکہا۔ میں پھر تیرا مُنہ کبھی نہ دیکھوں گا۔

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 دسویں آفت کی دھمکی اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کہا ۔ کہ فرعُون اور مصریوں پر میَں صرف ایک آفت لاؤں گا ۔ اُس کے بعد وہ تمہیں یہاں سے جانے دے گا ۔ اور جب تم سب کے سب کو جانے دے گا۔تمہیں دھکے دے کر نِکال دے گا۔ \v 2 ۔ پس تُو لوگوں کے کانوں میں کہہ۔ کہ ہر ایک مرد اپنے پڑوسی اور ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے چاندی کی چیزیں اور سونے کی چیزیں مانگے۔ \v 3 ۔اَور خُداوند نے اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشی ۔ اور ایسا ہی ملکِ مصر میں موُسیٰ بھی فرعُون کے درباریوں کی نِگاہ میں اَور رعایا کی نِگاہ میں بڑا بزرگ تھا۔

View File

@ -149,7 +149,11 @@
"10-14",
"10-16",
"10-19",
"10-21",
"10-24",
"10-27",
"11-title",
"11-01",
"12-title",
"13-title",
"14-title",