Sun Jun 21 2020 19:46:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 19:46:12 -05:00
parent e43cbbb551
commit 1f596ee542
6 changed files with 12 additions and 0 deletions

1
26/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اور ایک پردہ کے حاشیہ میں اُس طرف جو ملنے والی ہے ۔آسمانی رنگ کے حلقے بنا اور دوسرے پردہ کے حاشیہ میں اُس طرف میں جو ملنے والی ہے۔ ایسا ہی کرو۔ \v 5 ۔تُو پچاس حلقے ایک پردہ میں اَور پچاس حلقے دُوسرے پردہ کے حاشیہ میں بنا جو اُس کےساتھ ملایا جائے۔ اور سب حلقے ایک دُوسرے کے مقُابل ہوں۔ \v 6 ۔اَور تُو پچاس چھَلے سونے کے بنا اَور دونوں بڑے پردوں کو ایک دُوسرے کے ساتھ چھَلوں سے جوڑ۔ تاکہ ایک مسکن بن جائے۔

1
26/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔اور بکری کی پشم کے تُو اور پردے بنا ۔ جو مسکن کو اُوپر سے ڈھانپیں ۔ ایسے گیارہ پردے بنا۔ \v 8 ۔ایک پردہ کا طُول تیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ ہو۔ گیارہ پردے ایک ہی ناپ کے ہوں ۔ \v 9 ۔اور پانچ پردے ایک جگہ اور چھ پردے ایک جگہ آپس میں جوڑ۔ اور چھٹے پردے کو خَیمہ کے سامنے دُہرا ۔

1
26/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اور ایک پردہ کے حاشیے میں ملنے والی طرف پر پچاس حلقے بنااور دوسرے پردہ کے حاشیہ میں ملنے والی طرف پر بھی پچاس حلقے بنا۔ \v 11 ۔اور پچاس چھّلے پیِتل کے بنا۔ اور چھّلوں کو حلقوں میں ڈال اور خَیمہ کو جوڑ کہ وہ ایک ہو۔

1
26/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اَور خَیمہ کے پردوں کا ایک پردہ جوبچ رہا ہے اُس کا نصف مَسکن کی پچھلی طرف لٹکا رہے۔ \v 13 ۔اور ایک ہاتھ اِدھر سے اور ایک ہاتھ اُدھرسے جو پردوں کی لمبائی سے بچ رہا ہے، مَسکن کی دونوں طرف اِدھر اور اُدھر لٹکا رہے تاکہ وہ اُسے ڈھانپ لے۔ \v 14 ۔اور خَیمہ کے اُوپر ڈالنے کے لئے ایک غلاف مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا اور ایک غلاف تخس کی کھالوں کا بنا۔

4
26/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 15 \v 17 \v 18 ۔اور کیکر کی لکڑی کے تختے کھڑے کرنے کے لئے مَسکن کے واسطے بنا۔
\v 16 16۔ہر ایک تختہ دس ہاتھ لمبا اور ڈیڑھ ہاتھ چوڑا ہو۔
17۔اور ایک تختہ کی دو چوبیں مقُابل دُوسرے تختہ کی دوچوبوں کے ہوں۔ اور ایسا ہی مَسکن کے سب تختوں میں کر۔
18۔ اور تُو مَسکن کے لئے تختے بنا ۔ بیس تختے جنُوب کی طرف ۔

View File

@ -335,6 +335,10 @@
"25-37",
"26-title",
"26-01",
"26-04",
"26-07",
"26-10",
"26-12",
"27-title",
"28-title",
"29-title",