diff --git a/36/35.txt b/36/35.txt new file mode 100644 index 0000000..2885c32 --- /dev/null +++ b/36/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۔اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَی ہُوئی کتَان کا ایک منُقش پردہ اور ہنُر مند کاریگری کی حِکمت سے کرُوبیوں کی صُورتیں بنائیں۔ \v 36 ۔اور چار ستُون کیکر کے بنائےاور اُنہیں سونے سے مڑھااور اُن کے سر سونے کے تھے۔ اور اُس کے لئے چار پائے چاندی کے ڈھالے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/36/37.txt b/36/37.txt new file mode 100644 index 0000000..393d116 --- /dev/null +++ b/36/37.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 37 ۔اور خیمہ کے دروازہ کا پردہ آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَی ہُوئی کتَان کا منُقش کاریگری سے بنایا۔ \v 38 ۔اور اُس کے پانچ ستُون اَور اُن کے سر بنائے ۔ اور اُن کے سروں اور اَلگنیوں کو سونے سے مڑھا۔ اور اُن کے پانچ پائے پیِتل کے بنائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/01.txt b/37/01.txt new file mode 100644 index 0000000..898b2bc --- /dev/null +++ b/37/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 37 \v 1 صندُوقِ شہادت اور اُس کی آرائش اور بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کا صنڈُوق بنایا۔ اُس کا طُول اَڑھائی ہاتھ ۔عَرض ڈیڑھ ہاتھ اور بُلندی ڈیڑہ ہاتھ تھی۔ \v 2 ۔اَور اندر اَور باہِر اُسے خالِص سونے سے مڑھا۔ اَور اُس کے گرِدا گرِد سونے کا تاج بنایا۔ \v 3 ۔اَور اُس کے چار کونوں کے لئے چار حلقے سونے کے ڈھالے ۔دو حلقے ایک طرف اور دو حلقے دُوسری طرف۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/04.txt b/37/04.txt new file mode 100644 index 0000000..ff444f2 --- /dev/null +++ b/37/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔ اور کیکر کی لکڑی کی دو چوبیں بنائیں۔اور اُنہیں سونے سے مڑھا۔ \v 5 ۔ اَور چوبوں کو صندُوق کے دونوں طرف کے حلقوں میں ڈالا۔ تاکہ اُن سے اُٹھایا جائے۔ \v 6 ۔اور سرپوش خالِص سونے کی بنائی اُس کا طُول اَڑھائی ہاتھ اور عرض ڈیڑھ ہاتھ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a44c866..ded3144 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -487,7 +487,11 @@ "36-27", "36-29", "36-31", + "36-35", + "36-37", "37-title", + "37-01", + "37-04", "38-title", "39-title", "40-title"