From 0fc59c0ada9d469abfa57b0f907220ac3359dae2 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 15:46:11 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 15:46:09 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 22/01.txt | 1 + 22/05.txt | 1 + 22/06.txt | 1 + 22/07.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 22/01.txt create mode 100644 22/05.txt create mode 100644 22/06.txt create mode 100644 22/07.txt diff --git a/22/01.txt b/22/01.txt new file mode 100644 index 0000000..95c3384 --- /dev/null +++ b/22/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 22 \v 1 ۔ اگر کوئی آدمی بَیل یا بھیڑچُرائے اور اُسے ذبح کرے یا اُسے بیچ دے۔ تو وہ ایک بَیل کے عِوض پانچ بَیل اَور ایک بھیڑ کے عِوض چار بھیڑیں دے ۔ \v 2 ۔ اگر کوئی چور رات کو نقب لگاتا ہُؤا پایا جائے اَور کوئی اُسے مارے اور وہ مر جائے ۔ تو اُس کے خُون کا کوئی جر ُم نہیں۔ \v 3 ۔ اگر وہ سُورج چڑھے میں پایا جائے ۔ تو اُس کا خُون جُرم ہوگا۔ مگر وہ بدلہ دے اَور اگر وہ نہ دے سکے تو اپنی چوری کے لئے بیچا جائے۔ \v 4 ۔ اَور اگر چوری کی چیز اُس کے ہاتھ میں زند ہ پائی جائے خواہ بَیل خواہ گدھا خواہ بھیڑ تو ایک کے بدلے دو دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/05.txt b/22/05.txt new file mode 100644 index 0000000..022522b --- /dev/null +++ b/22/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اگر کوئی کھیت یا انگورستان کھلائے ۔ کہ اپنے چوپائے چھوڑ ے تاکہ دُوسرے کے کھیت میں چَریں۔ تو اپنے کھیت یا انگورستان کی عمدہ سے عمدہ پیداوار میں سے اُسکا معاوضہ دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/06.txt b/22/06.txt new file mode 100644 index 0000000..ab534cf --- /dev/null +++ b/22/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔ اگر جَلائی ہُوئی آگ بھڑکے اور جھاڑیوں میں لگ جائے ۔ اَور اناج کا ڈھیر یا کھڑا اناج یا پُورا کھیت جَل جائے ۔تو جس نے آگ جلائی پُورا معاوضہ بھرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/07.txt b/22/07.txt new file mode 100644 index 0000000..effc5eb --- /dev/null +++ b/22/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔اگر کوئی آدمی اپنے ہمسایہ کو چاندی یا اسباب رکھنے کے لئے سونپے۔ اور اُس کے مکان سے چُرایا جائے ۔ تو اگر چور ہاتھ لگے تو دُگنا بھر دے۔ \v 8 ۔ اور اگر چور نہ پکڑا ۔ تو گھر کا مالک خُدا کے حُضور لایا جائے تاکہ وہ قسم کھائے کہ میَں نے اپنے ہمسایہ کے مال پر ہاتھ نہیں بڑھایا ۔ \v 9 ۔خیانت کا ہر ایک جھگڑا بَیل کا یا گدھے کا یا بھیڑ کا یالباس کا یا کسی گم شدُہ چیز کا جس میں کہا جائے کہ دیکھو۔ یہ ہے ۔خُدا کے حضُور لایا جائے اَور جِسے خُدا مُجرم ٹھہرائے ۔ وہ اپنے ہمسایہ کو دُگنا معاوضہ دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 155f1fb..df72cdd 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -282,6 +282,10 @@ "21-33", "21-35", "22-title", + "22-01", + "22-05", + "22-06", + "22-07", "23-title", "24-title", "25-title",