From 0f11cb421c3a719c607bb76c700720cf9d605e97 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 15:50:11 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 15:50:09 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 22/14.txt | 1 + 22/16.txt | 1 + 22/18.txt | 1 + 22/20.txt | 1 + 22/22.txt | 1 + 22/25.txt | 3 +++ manifest.json | 5 +++++ 7 files changed, 13 insertions(+) create mode 100644 22/14.txt create mode 100644 22/16.txt create mode 100644 22/18.txt create mode 100644 22/20.txt create mode 100644 22/22.txt create mode 100644 22/25.txt diff --git a/22/14.txt b/22/14.txt new file mode 100644 index 0000000..96df791 --- /dev/null +++ b/22/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔اگر کوئی آدمی اپنے ہمسایہ سے کوئی جانور اُدھار لے ۔ اَور اُس کی ٹانگ ٹُوٹ جائے یا وہ مر جائے ۔ جب کہ مالک اُس کے ساتھ نہ تھا تو اُس کا معاوضہ دِیا جائے۔ \v 15 ۔اور اگر مالک ساتھ تھا ۔ تو معاوضہ نہ دِیا جائے۔ اگر وہ کرایہ پر لیِا گیا تھا ۔تو مالک کرایہ لے کر چلا جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/16.txt b/22/16.txt new file mode 100644 index 0000000..22cb010 --- /dev/null +++ b/22/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔اگر کوئی کسی کنُواری لڑکی کو جو کسی کی منگیتر نہیں ورغلائے اَور اُس سے صحبت کرے ۔ تو وہ اُس کی مہر والی بیوی ہوگی۔ \v 17 ۔اگر اُس لڑکی کا باپ بِیاہ دینے سے اِنکار کرے ۔تو وہ کنُواریوں کے مہر کے مطُابِق اُسے نقدی دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/18.txt b/22/18.txt new file mode 100644 index 0000000..2d7b0bb --- /dev/null +++ b/22/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔تُو جادوگرنی کو زِندہ نہ رہنے دے ۔ \v 19 ۔جو کوئی کسی چوپائے سے مُباشرت کرے ۔ضُرور قتل کیِا جائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/20.txt b/22/20.txt new file mode 100644 index 0000000..fca2a21 --- /dev/null +++ b/22/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔جو کوئی صرف خُداوند کے سِوا کسی اور معبُود کے لئے قُربانی کرے ۔ وہ نیست و نابوُد کیِا جائے۔ \v 21 ۔تُو مسافر کو دُکھ نہ دے نہ اُسے تنگ کر۔ کیونکہ ملکِ مصر میں تم بھی مسافر تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/22.txt b/22/22.txt new file mode 100644 index 0000000..0930680 --- /dev/null +++ b/22/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔ تُو کسی بیوہ یا یتیم کو مت ستا ۔ \v 23 ۔کیونکہ اگر تُو نے اُنہیں ستایا ۔ اور وہ میرے پاس چلائے ۔ تو میَں ضُرور اُن کی فریا د سُنوں گا۔ \v 24 ۔اور میرا قہر بھڑکے گا۔ میَں تمہیں تلوار سے قتل کرُوں گا ۔ تو تمہاری بیویاں بیوہ اورتمہارے بچے یتیم ہو جائیں گے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/25.txt b/22/25.txt new file mode 100644 index 0000000..e711c2a --- /dev/null +++ b/22/25.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 25 25۔اگر تُو میرے لوگوں میں سے کسی مُفلس کو کچھ روپیہ قرض دے ۔ تو اُس سے قرض خواہ کی طرح سلوک نہ کر۔اوراُس سے سُود مت لے۔ +\v 26 26۔اگر تُو نے اپنے ہمسایہ کا لباس گروی میں لیِا ہے ۔ تو سُورج دُوبنے کےوقت اُس کو واپس دےدے۔ +\v 27 27۔ کیونکہ یہی ایک چیز اُس کے اوڑھنے کی اَور اُس کے بدن کا لباس ہے ۔ وہ کس میں سوئے گا۔ اگر وہ میرے پاس چِلایا۔ تو میَں اُس کی فریاد سُن لوُں گا۔ کیونکہ میَں ترس کھانے والا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f3da623..e3c9a21 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -287,6 +287,11 @@ "22-06", "22-07", "22-10", + "22-14", + "22-16", + "22-18", + "22-20", + "22-22", "23-title", "24-title", "25-title",