diff --git a/11/06.txt b/11/06.txt new file mode 100644 index 0000000..a59d298 --- /dev/null +++ b/11/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔ اور سارے ملکِ مصر میں ایسی شدِت کا چیخنا ہوگا۔ کہ ویسا نہ کبھی ہُؤا ۔ اَور نہ کبھی ہوگا۔ \v 7 ۔مگر تمام بنی اِسرائیل میں ایک کتُا بھی کسی پر ۔ کیا اِنسان کیا حیوان نہ بھونکے گا۔ تاکہ تم جانو کہ خُداوند مصریوں اَور بنی اِسرائیل میں فرق کرتا ہے۔ \v 8 ۔اور تیرے سب درباری میرے پاس آئیں گےاور میرے سامنے سرنِگوں ہو کر کہیں گے۔کہ تُو نِکل جا اور تیرے لوگ بھی جو تیرے پَیرو ہیں ۔ اَور بعد اُس کے میَں نکل جاؤں گا۔ پھر وہ سخت غُصے ہو کر فرعُون کے پاس سے باہر نِکل گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/09.txt b/11/09.txt new file mode 100644 index 0000000..7670180 --- /dev/null +++ b/11/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔ اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون تمہاری نہیں سُنے گا۔ تاکہ ملک ِمصر میں میرے مُعجزوں کی کثرت ہو۔ \v 10 ۔ اَور موُسیٰ اور ہارون نے یہ سب مُعجزے فرعُون کے سامنے کئے۔ اَور خُداوند نے اُس کا دِل سخت کیِا۔ کہ اُس نے بنی اِسرائیل کو اپنے ملک سے جانے نہ دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/01.txt b/12/01.txt new file mode 100644 index 0000000..de32beb --- /dev/null +++ b/12/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 12 \v 1 فسَح اَور خُداوند نے ملکِ مصر میں موُسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے کہا۔ \v 2 ۔کہ یہ مہینہ تمہارے لئے مہینوں کاشُروع ہوگا۔ اَور یہ تمہارے سال کا پہلا مہینہ ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/03.txt b/12/03.txt new file mode 100644 index 0000000..40be1af --- /dev/null +++ b/12/03.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 3 \v 4 ۔اِسرائیل کی ساری جماعت سے تم کلام کرو اور کہو۔ کہ اِس مہینہ کے دسویں دِن ہر ایک مرد اپنے آبائی خاندان کے مطُابِق گھر پیچھے ایک برّہ لے۔ + 4۔اور اگر کسی کے گھرانے میں برّہ کھانے کے لئے آدمی کم ہوں۔ تو اپنے ہمسائے کے ساتھ جو اُس کے زیادہ نزدیک ہو مل کر نفری کے شُمار کے مطُابِق ایک برّہ لے رکھے۔ تم ہر ایک آدمی کے کھانے کی مِقدار کے مطُابِق برّہ کا حِساب لگانا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 53a83ad..2fd5743 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -155,7 +155,10 @@ "11-title", "11-01", "11-04", + "11-06", + "11-09", "12-title", + "12-01", "13-title", "14-title", "15-title",