diff --git a/09/31.txt b/09/31.txt new file mode 100644 index 0000000..7a997c8 --- /dev/null +++ b/09/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔اور اولوں سے اَلسی اور جَو مارے گئے ۔کیونکہ جَو کے خوشے آچُکے تھے۔ اور السی بڑھ چُکی تھی۔ \v 32 ۔مگر گیہوں پَمن گیہُوں تلف نہ ہُوئے۔ کیونکہ وہ دیر سے بڑھتے تھے۔ \v 33 ۔ تب موسیٰ فرعُون کے پاس سے شہر کےباہر گیا ۔ اور خُداوند کے آگے ہاتھ پھیلائے ۔ تو گرجیں اور اولے بند ہُوئے ۔اور مینہ جو زمین پر موسلا دھار برستا تھا تھم گیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/34.txt b/09/34.txt new file mode 100644 index 0000000..bede776 --- /dev/null +++ b/09/34.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 34 ۔ جب فرعُو ن نے دیکھا۔ کہ مینہ اور اولے اور گرجیں بند ہُوئیں پھر بھی اپنے درباریوں کے ساتھ گنُاہ میں ڈھیٹ رہا۔ \v 35 ۔ اور فرعُون کا دِل نہایت سخت ہوگیا۔ اَور اُس نے بنی اِسرائیل کو جانے نہ دِیا۔ جیسا کہ خُداوند نے موُسیٰ کی زُبان سے حُکم فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/01.txt b/10/01.txt new file mode 100644 index 0000000..b1dc138 --- /dev/null +++ b/10/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 10 \v 1 آٹھویں آفت ۔ ٹڈیاں اور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ فرعُون کے پاس جاکیونکہ میَں نے اُس کا دِل اور اُس کے درباریوں کا دِل سخت کر دِیا ہے۔تاکہ میَں اپنی یہ نِشانیاں اُن میں ظاہر کرُوں۔ \v 2 ۔تاکہ تُو اپنے بیٹے کے اور اپنے پوتے کے کانوں میں بیان کرے کہ میَں نے مصریوں سے کیا کیِااور کیا کیا نِشانیاں میَں نے اُن میں دِکھائیں۔تاکہ تم جانو کہ درحقیقت میَں ہی خُداوند ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 21fd75d..54bfb7d 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -137,7 +137,10 @@ "09-25", "09-27", "09-29", + "09-31", + "09-34", "10-title", + "10-01", "11-title", "12-title", "13-title",