From 06526de0f052aa9704a5b283be0c8eb6a6737abe Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 23:19:14 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 23:19:12 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 19/19.txt | 5 +---- 19/23.txt | 1 + 20/01.txt | 1 + 20/04.txt | 1 + 20/07.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 9 insertions(+), 4 deletions(-) create mode 100644 19/23.txt create mode 100644 20/01.txt create mode 100644 20/04.txt create mode 100644 20/07.txt diff --git a/19/19.txt b/19/19.txt index 23846eb..7c28bd0 100644 --- a/19/19.txt +++ b/19/19.txt @@ -1,4 +1 @@ -۔ اور نرسنگا کی آواز نہایت شدید ہوتی جاتی تھی۔ اَور موسیٰ بولتا تھا اور خُداوند جَواب دیتا تھا ۔ - 20۔اَور خُداوند کوہِ سیِنا کی چوٹی پر اُتر آیا ۔ اَور خُداوند نے موسیٰ کو پہاڑ کی چوٹی پر بُلایا ۔ تو وہ اُوپر چڑھا۔ - 21۔اَور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا ۔ نیچے اُتر جا۔ اور لوگوں کو تاکیدکرکہ وہ خُدا کی طرف دیکھنے کے لئے حد نہ توڑیں ۔ ورنہ اِن میں سے بُہت ہلاک ہوں گے۔ -22۔اور کاہِن بھی، جو خُداوند کے پاس آتے ہیں ۔ اپنے آپ کو پاک کریں ایسا نہ ہو کہ خُداوند اُنہیں مارے ۔ \ No newline at end of file +\v 19 ۔ اور نرسنگا کی آواز نہایت شدید ہوتی جاتی تھی۔ اَور موسیٰ بولتا تھا اور خُداوند جَواب دیتا تھا ۔ \v 20 ۔اَور خُداوند کوہِ سیِنا کی چوٹی پر اُتر آیا ۔ اَور خُداوند نے موسیٰ کو پہاڑ کی چوٹی پر بُلایا ۔ تو وہ اُوپر چڑھا۔ \v 21 ۔اَور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا ۔ نیچے اُتر جا۔ اور لوگوں کو تاکیدکرکہ وہ خُدا کی طرف دیکھنے کے لئے حد نہ توڑیں ۔ ورنہ اِن میں سے بُہت ہلاک ہوں گے۔ \v 22 ۔اور کاہِن بھی، جو خُداوند کے پاس آتے ہیں ۔ اپنے آپ کو پاک کریں ایسا نہ ہو کہ خُداوند اُنہیں مارے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/23.txt b/19/23.txt new file mode 100644 index 0000000..08a1517 --- /dev/null +++ b/19/23.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 23 ۔ موسیٰ نے خُداوند سے کہا ۔ کہ لوگ کوہِ سیِنا پر نہیں چڑھ سکتے ۔ کیونکہ تُونے ہمیں حکم دِیا اور کہا ۔ کہ پہاڑ کی حُدُود بناؤ اَور اُسے پاک کرو۔ \v 24 ۔تب خُداوند نے اُس سے فرمایا ۔ تُو جا اور نیچے اُتر ۔ تب ہارون کو اپنے ساتھ لے کر اُوپر چڑھ آ۔ مگر کاہِن اور لوگ حُدُود توڑ کر خُداوند کے پاس نہ چڑھیں، تاکہ وہ اُنہیں نہ مارے ۔ \v 25 ۔ تب موسیٰ لوگوں کے پاس نیچے اُترا اور اُن سے بات کی۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/01.txt b/20/01.txt new file mode 100644 index 0000000..52bbfbe --- /dev/null +++ b/20/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 20 \v 1 دس احکام تب خُداوند نے کلام کر کے یہ سب باتیں فرمائیں۔ \v 2 ۔میَں خُداوند تیرا خُدا ہُوں جو تجھے ملک ِمصر یعنی جائے ِغُلامی سے نکال لایا۔ \v 3 ۔تیرے لئے میرے حُضور کوئی دُوسرا معبُود نہ ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/04.txt b/20/04.txt new file mode 100644 index 0000000..d20c029 --- /dev/null +++ b/20/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔ تُو اپنے لئے کوئی تراشی ہُوئی چیز یا کسی چیز کی صورت جو اُوپر آسمان میں یا نیچے زمین پر یا زمین کے نیچے کے پانی میں ہے مت بنا۔ \v 5 ۔ تو اُنہیں سجدہ نہ کرنا اور نہ اُن کی خدمت کرنا ۔ کیونکہ میَں خُداوند تیرا خُدا، خُدائے غیور ہُوں۔ اَور جو مجھ سے عداوت رکھتے ہیں ۔ اُن کے باپ دادا کی بدکاریوں کی سزا میَں اُن کی اولاد کو تیسری چوتھی پُشت تک دیتا ہُوں۔ \v 6 ۔اَور جو مجھ سے محبت رکھتے اور میرے احکام کو مانتے ہیں ۔ اُن پر میَں ہزار پُشت تک رحم کرتا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/07.txt b/20/07.txt new file mode 100644 index 0000000..f587891 --- /dev/null +++ b/20/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +۔تُو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے جا نہ لے۔ کیونکہ خُداوند اُسے بےگنُاہ نہ ٹھہرائے گا جو اُس کا نام بے جا لیتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8466513..324bd0e 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -253,7 +253,11 @@ "19-12", "19-14", "19-16", + "19-19", + "19-23", "20-title", + "20-01", + "20-04", "21-title", "22-title", "23-title",