Fri Jun 19 2020 12:39:55 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 12:39:57 -05:00
parent 85784d9394
commit 03b041d66a
6 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
09/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔اور فرعُونؔ کے درباریوں میں سے جو کوئی خُداوند کے کلام سے ڈرا ۔ وہ اپنے نوکروں اور مویشی کو گھروں میں بھگا لایا۔ \v 21 ۔ اور جس نے اپنے دِل کو خُداوند کے کلام کی طرف مُتوجہ نہ کیِااس نے اپنے نوکروں اور مویشی کو میدان ہی میں چھوڑا۔

1
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا۔ کہ اپنا ہاتھ آسمان کی طرف بڑھا تو سارے ملکِ مصر میں اِنسانوں اور حیوانوں پر اور میدان کی سبزی پر جو ملک ِمصر میں ہے اَولے پڑیں گے۔ \v 23 ۔ اَور موُسیٰ نے اپنا عصا آسمان کی طرف اُٹھایا ۔ تو خُداوند نے گرجیں اور اَولے بھیجے۔ اور بجلی زمین تک آنے لگی۔اَور خُداوند نے ملک ِمصر پر اَولے برسائے۔ \v 24 ۔ اور اَولے پڑے اور اَولوں کے ساتھ ساتھ لگاتار شُعلہ زَن آگ ملی ہُوئی تھی۔ اَور اَولے ایسے بھاری تھے کہ جب سے ملکِ مِصر آباد ہُؤا ایسے کبھی نہ پڑے تھے۔

1
09/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔اور تمام ملکِ مصر میں اولوں نے سب اِنسان اور حیوان جو میدان میں تھے مارے ۔ اَور اَولوں نے سب سبزی کو بھی مارا۔ اور سارے درخت توڑ دئیے۔ \v 26 ۔ مگر جشن کی سَرزمین میں جہاں بنی اِسرائیل تھے ۔ اولے نہ پڑے۔

1
09/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔تب فرعُون نے موُسیٰ اور ہارون کو بُلوا کر اُن سے کہا۔ کہ میَں نے اِس دفعہ گنُاہ کیِا۔ خُداوند عادل ہے اور میَں اور میری قوم شریر ہیں۔ \v 28 ۔ خُداوند سے شفاعت کرو کہ گرجوں کی آواز اَور اَولے کافی ہیں ۔ اور میَں تمہیں جانے دُوں گا۔ اور تم یہاں پر اور زیادہ نہ ٹھہرو گے۔

1
09/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔ موُسیٰ نے اُس سے کہا ۔کہ میَں شہر سے باہر جا کر خُداوند کے آگے اپنے ہاتھ پھیلاؤں گا۔کہ گرجیں بند ہُوں اور اولے نہ پڑیں۔ تاکہ تُو جانے کہ زمین خُداوند کی ہے۔ \v 30 ۔لیکن میَں جانتا ہُوں تُو اور تیرے درباری ابھی تک خُداوند سے نہیں ڈرتے ۔

View File

@ -132,6 +132,11 @@
"09-13",
"09-15",
"09-18",
"09-20",
"09-22",
"09-25",
"09-27",
"09-29",
"10-title",
"11-title",
"12-title",