ur_exo_text_ulb/38/06.txt

1 line
324 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔اور کیکر کی لکڑی کی دو چوبیں بنائیں اور اُنہیں سونے سے مڑھا۔ \v 7 ۔اور مَذبح کی دونوں طرف کے حلقوں میں چوبیں ڈالیں ۔ تاکہ اُن سے اُٹھایا جائے اور وہ تختوں سے کھوکھلا بنا ہُؤا تھا۔