ur_exo_text_ulb/01/01.txt

1 line
625 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 1 \v 1 ۔ بنی اِسرائیلؔ پر مصرِ میں ظُلم اِسرائیؔل کے بیٹوں کے نام جو مصر میں آئے یہ ہیں۔ ہر ایک اپنے گھرانے کو لے کر یعقُوب کے ساتھ آیا۔ \v 2 ۔ رُوبِن اورشمعُون اور لاوی اور یہوُداہ۔ \v 3 ۔ اور اشکار اور زبُولون اور بنیمین۔ \v 4 ۔ اور دان اور نفتالیؔ اور جدؔ اور آشر۔ \v 5 ۔اور ساری جانیں جو یعقُوب کے صُلب سے پیدا ہُوئیں ستّر تھیں۔ اور یوسف مصر میں تھا۔