ur_exo_text_ulb/03/09.txt

1 line
371 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔ اب دیکھ بنی اِسرائیلؔ کی فریاد مُجھ تک پُہنچی اَور میَں نے وہ ظلم جو مصری اُن پر کرتے ہیں دیکھاہے۔ \v 10 ۔ پس آ اور میَں تجھے فرعُون کے پاس بھیجتا ہوں اور تُومیرے لوگوں ، بنی اِسرائیلؔ کو مصرؔ سے نِکال ۔