ur_exo_text_ulb/29/45.txt

1 line
434 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 45 اور میَں بنی اِسرائیل کے درمیان سکُونت کرُوں گا۔ اَور میَں اُن کا خُدا ہُوں گا۔ \v 46 ۔تب وہ جانیں گے کہ میَں خُداوند اُن کا خُدا ہوں۔ جو اُنہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ تاکہ میَں اُن کے درمیان سکُونت کرُوں ۔ میَں خُداوند اُن کا خُدا ہوں۔