ur_lev_text_ulb/06/01.txt

5 lines
915 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 6 اَور خُداوند نے موُسیٰٰ سے کلام کرکے فرمایا۔
2۔ جو کوئی شخص خطا کرے اَور خُداوند سے بے وفائی کرے۔ کہ اپنے ہمسایہ کی امانت یا رکھی ہوئی یا لوُٹی چیز کا اِنکار کرے یا کوئی چیز جبراً چھین لے۔
3 ۔ یا اُس کی کھوئی ہوئی چیز پائے اَور اُس کا اِنکار کرے اَور سب باتوں میں جو اِنسان کرتا ہے کسی میں جھوٹی قسم کھائے تو وہ اُس سے مجُرم ٹھہرے گا۔
4۔ اس لئے جب اُس نے خطا کی تو گناہ اُس کے پر سر آیا۔ تو وہ لُوٹی ہُوئی چیز کو یا بے انصافی سے لی ہُوئی یا امانت رکھی ہوئی چیز کو یا کھوئی ہوئی چیز کو جو اُس نے پائی واپس کرے۔