ur_lev_text_ulb/05/14.txt

1 line
757 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 خطا کی قُربانی اورخُدا وند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 15 اگر کو ئی شخص قصُور کرے اور غلطی سے خداوند کی پاک چیزوں میں خطا کارہو۔توخدا وند کے واسطے اپنی خطاکی قُربانی کے لئے گلے میں سے ایک بے عیب مینڈ ھا چاندی کے مثقالوں میں ٹھہری ٹھہرائی قیمت کا لائے ۔ \v 16 اورجس نے مقدس کی چیزوں میں سے خطا کی ۔اُس کاعِوض دے اوراُس پرپانچواں حصہ بڑھائے ۔اورکاہن کے حوالے کرے ۔تو کاہن خطا کے مینڈھے سے کفارہ دے ۔تو اُسے بخشا جائے گا۔