1 line
548 B
Plaintext
1 line
548 B
Plaintext
\v 12 اُسے کاہن کے پاس لائے توکاہن اُس میں سے مٹھی بھر اُس کی یادگار کے لئے لے ۔اوراُسے مذبح پرخداوند کی آتشین قُربانیوں پرجلائے۔کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے ۔ \v 13 اورکاہن اُس خطا کے لئے جو اُس نے اُن باتوں میں سے کسی کے بارے میں کی ہے کفارہ دے ۔تو اُسے بخشا جائے گا۔اورباقی نذر کی قُربانی کی طرح کاہن کا ہوگا۔ |