ur_lev_text_ulb/08/34.txt

1 line
636 B
Plaintext

\v 34 جیسا کہ آج تمہارے ساتھ کیا گیا ہے۔ خُداوند نے حکم دیا کہ تمہارے کفارہ دینے کے لئے ویسا ہی کیا جائے۔ \v 35 اور تم خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس دن اور رات سات روز تک خدمت کرتے ہوئے ٹھہرے رہو۔ تاکہ تم مر نہ جاؤ۔ کیونکہ ایسا ہی مجھے حکم دیا گیا ہے۔ \v 36 تب ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اُن سب حکموں کے مطابق جو خُداوند نے اُنہیں موسیٰ کی زبان سے فرمائے تھے عمل کیا۔