ur_lev_text_ulb/08/30.txt

1 line
403 B
Plaintext

\v 30 تب موسیٰ نے مسح کےتیل میں سے اور خون میں سے جو مذبح پر تھا لیا۔ اور ہارون پر اور اُس کے کپڑوں پر اور اُس کے بیٹوں پر اور اُن کے کپڑوں پر چھڑکا اور ہارون کو اور اُس کے کپڑوں کو اور اُس کے بیٹوں کو اور اُن کے کپڑوں کو پاک کیا۔